Ja kar koi taiba main - Khalid Hasnain Khalid -Heart Touching Naat

preview_player
Показать описание
Must Like_Share_Comments
Subscribe channel for more updates
Rec by : Qadri Sound And HD+4k Video producation.
0092-321-5566444 , 0092-312-5046081
Subscribe YouTube Channel For More New Naats ⤵⤵
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

میں انڈیا سے ہوں لیکن ہمیشہ مرحوم کی نعتیں سنتا ہوں۔۔۔ماشاء اللہ دل سے پڑھتے تھے۔۔۔اللہ درجات کو بلند فرمائے۔۔۔آمین

musaddiquemukadam
Автор

خالد بھائ نعت گوئ کی وجہ سے دنیا کے دلوں پہ راج کرتے تھے کرتے رہیں گے اور جب دنیا سے رخصت ہوے جو نور اللہ نے انکے چہہرہ انور پر عطا کیا وہ کل جہان نے دیکھا بے شک اللہ اور رسول صلی اللہ علہ وسلم اپنے ولیوں کی لاج رکھتے ہیں

uzmasethi
Автор

اے اللّٰہ پاک اس بابرکت مہینے کے صدقے خالد حسین خالد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور بروز محشر حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے غلاموں میں اٹھا۔ آمین

nabeelvlogs
Автор

ایڈمن صاحب اپکا بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپکو سلامت رکھے اور جزائے خیر عطاء فرمائے آمین

mohammedsajid
Автор

اللہ تبارک و تعالی خالد حسنین خالد کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت آمین

amiralibhatti
Автор

آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں
آنسو تمہاری یاد کے کتنے قریب تھے❤🎉

Hijar-e-Parwar
Автор

جب بھی کوئی پریشانی ھو یہ نعت ان کی آواز میں سن کر سکون ملتا ھے اللہ خالد صاحب کے درجات بلند کریں آمین

faridasghar
Автор

جا کر کوئی طیبہ میں یہ آقا کو بتائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام اور خوبصورت آواز

ToursStar
Автор

Huzoor Kidr Chale gae hoo tuusi wadda kitta si meri shadi te Milaad tussi Parhna aaa Huzoor kithy turrr gae 😢😢😢😢😢😢😢😢

Naqeebrockstar
Автор

خالد حسنین خالد کی بہت ہی پیاری آواز ھے ماشااللہ سبحان الله ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

Ahmadraza-emvj
Автор

ایسی آواز ایسا انداز شاید ہی دیکھنے اور سننے کو ملے، خالد حسنین صاحب کو اللہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ نصیب فرمائے آمین

muhammadazam
Автор

آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں،،،،
آنسوں تمھاری یاد کہ اتنے قریب تھے،،،،🤍🤍🤍

yad-e-madinaa
Автор

اللہ پاک اس نعٹ خواں کے درجات بلند فرمائے آمین

naureenaparveen
Автор

جا کر کوئی طیبہ میرے آقا کو بتائے 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 گزرے ہوئے لمحوں کی بہت یاد ستاے 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

RamzanAttariofficial
Автор

اللہ پاک خالد بھائ کے درجات بلند فرماۓ اور اپنے حبیب کے صدقے مغفرت فرماۓ آمین

dawoodraza
Автор

اللہ پاک ہمارے پیارے بھائی خالد حسین خالد کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے۔

sajawalminhas
Автор

ALLAH apko jaanat ul firdos main jagah de ... Fav naat khuwa forever😢

attiahaider
Автор

Jab bi sakoon Lena hon or sarkar s.a.w ke tarif sunni ho or Dil or ankh se aqeedat ka nazrana paish krna ho hazrat Khalid husnain sab ki parhi hoi in ki mas, hoor kunn awaz sunaty han ...aj to shab e barat hai ...😢Allah

ramizqasmi
Автор

میں نے خواب دیکھا کہ خالد بھائی جنت کے اعلی ترین درجات حاصل کر چکے ہیں انشا اللہ پہلی فرصت میں قبر کی زیارت کے لئے جاوں گا۔

MuhammadiAghosh
Автор

Allah kareem in ki marqad par karoro se zyada rehmaten nazil farmae
Aameen ❤

umerkiyani