Capital Talk with Hamid Mir | 7th April 2021

preview_player
Показать описание

Capital Talk | 7th April 2021

Subscribe | @CapitalTalk

Capital Talk with Hamid Mir | 7th April 2021

Capital Talk 7 April 2021

Capital Talk looks at the challenges, issues and concerns facing Pakistan on a daily basis. The format includes a panel of renowned personalities who participate in a dialogue which contributes towards reaching feasible and practical solutions.

Timings: Monday to Thursday @ 8:05 pm

#GeoNews
#HamidMir
#CapitalTalk
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

تباہ کر دیا ھے پی ٹی آئی نے اس ملک کو جان چھوڑ دیں ملک کی

safdarbarnali
Автор

Aoa wonder full Shibly Faraz Who is who must face the court

HadiatUllahQamar
Автор

Pti zindabad
Imran Khan in sab ka bap hay.
Sab thek ho Gary ga.

nazirawan
Автор

It’s about time this capital show must be put to an end, capital talk should be given capital punishment

azizuddin
Автор

چینی برھان کس نے کیا
جو ایمان ترین انکے ساتھ جانے والے بھی اتنے ہی ایمان دار ہیں ایمان دار اپنے آپ کی صفائ پیش کریں جو ایم این ایز انکے ساتھ ہیں وہ بھی ان ہی کا ایمان ھے-

zamirhussain
Автор

Imran khan zindabaad. We proud of you khan sahab.

BilalAli-zeds
Автор

شبلی صاحب آپ ملک پچانے نہیں آئے بلکہ آپ نے ڈبو دیا ھے۔آخر آپکو عوام کاغم و غصے لے ڈوبے گا جس طرح آپ معیشت کو لے ڈوبے ھیں۔

raotahir
Автор

حامد میر صاحب.. آپ خوش آمدید میں دال زبر کے ساتھ غلط ہے. زیر کے ساتھ پڑھیں. Khush aamadeed

majma-ul-madaristaleem-ul-
Автор

Hamid Mir you are always with culprits

tasneemakhtar
Автор

جناب تحریک انصاف کو کوئی فرق نہیں پڑتا البتہ غریب عوام کو بہت فرق پڑتا ہے کیونکہ چینی چور آٹا چور گھی چوروں کے دوست بہت ہوتے ہیں اور سیاست میں بھی سب کارخانہ دار جاگیردار اور امیر ترین لوگ ہوتے ہیں اور یہی کارخانہ دار جاگیردار اشرافیہ اپنے مفادات کے لئے حکومتوں میں شامل ہوتے ہیں

m.bashirkhan
Автор

shazia mri zardari sab ka piyar ha bilawal ki dosri ammi ha yh

mnjnmerijan
Автор

پانچ سال حکومت پوری کرنے کے بعد جب آٹا گھی چینی پیٹرول گیس .... بنیادی زندگی کی تمام آشیا کی قیمتیں آسمانوں پر ہوں گی عوام بیروزگار ہو گی بے جا ٹیکس عوام پر لاگو ہو گا اور غریب آدمی کی خودکشی کی خبر روز نیوز چینلز پر آئے گی تب ہمارے وزیرے آعظم عمران خان صاحب ٹی وی پر قوم سے خطاب کریں گے " میں بہت اماندار ہوں باقی ساری دنیا چور ہے میں نے نیا پاکستان بنانے کی پوری کوشش کی پر کرپٹ سسٹم نے ملک کا بیژا غرق کر دیا " اور یقین جانے کچھ لوگ اس دن بھی اس نالائق اور جاہل کی تقریر سن کر تالیاں بجا کر کہیں گے عمران خان زندآباد اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور اس ظالم جاہل سے نجات عطاء فرمائے آمین

aroojiftikhar
Автор

شبلی فراز بار بار مسلم لیگ نون اور پپلزپارٹی کے قائدین کو مافیا کہہ رہا ہے اور حامد میر نے اسے ایک بار بھی نہیں ٹوکا۔ اور نہ ہی رانا ثناء اللہ اور شازیہ مری کو ردعمل دیتے کا موقع دیا ۔

tanveerhussainraja
Автор

pti me serf aik janger tareen hae us ko be nekal deya afsos pti

zarrarforce
Автор

آج کا دور انٹر نیٹ کا دور ھے آپ کا میرا فرض ھے کہ عوام کی سیاسی تربیت کریں ۔ موجودہ نظام انتخاب کا مکمل باءیکاٹ کرنے کی ترغیب دیں ۔
جس طرح آج سے تیس سال پہلے نواز شریف نے ۔ منی چینچر اور ڈالر کی آزادانہ چوری کو چپ کر کے ممکن بنایا اسی طرح آج بھی چھپ کر عوام
کے خلاف فیصلے کیے جا رھے ھیں ۔ مگر سادہ لوح عوام کو پتہ ھی کہ اس عوام دشمن نظام انتخاب کی بدولت انھی چوروں نے یا ان کے ولی عہدوں نے
قتدار میں آ کے خد عوام کی ھی اور زیادہ چمڑی ادھیڑنی ھے ۔

shoukatalikhan
Автор

Shibli faraz ki jaga fawad choudhry ko inf minister banana chayyeh

SahilSahil-fbpo
Автор

Tareen, Nawaz sharif se zyada crypt hai, sabit bhee huwa hai,

jmusafzai
Автор

اسلام علیکم ۔۔۔اس ٹائم سیاست کرنے کا نہیں اب اسرائل کے خلاف اعلان جہاد شروع کریں اور عمران خان کو مجبور کریں

siddiqpanjwani
Автор

NOT CAPITAL TALK THE DALLAL TALK

ramzanhussain
Автор

شبلی صاحب کی گفتگو پر آفسوس کیا جائے تو غلط نہیں

MuhammadAzam-bikb
visit shbcf.ru