The Pager Plot - Hezbollah's exploding pagers - Israel's Big Confession - Shahzeb Khanzada

preview_player
Показать описание
#imrankhanreleased #aajshahzebkhanzadakaysaath #geonews
#ptinegotiations #ptiprotest #aliamingandapur #bushrabibi #190millionpoundcase #imrankhancases #ptivspmln #9mayincident #ptiangovtmeeting #donaldtrump #matthewmiller
#donaldrumpimrankhan #thepagerplot #israelhezbollahconflict #syriawar #syriacoflict

Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath - Geo News | 24th December 2024

Guests: Faisal Chaudhry & Rana Sanaullah.

A program that combines fast-paced news, undivided analysis, and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada

Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats: Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM

A program that combines fast-paced news, undivided analysis, and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada.

Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM

Shahzeb Khanzada | Geo News | Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath

#aajshahzebkhanzadakaysaath
#shahzebkhanzada
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

واقعی میں ہم بے وقوف ہیں۔ میں پچھلے چار سے پانچ سال سے یہی کہہ رہا ہوں وہ وہی دکھاتے ہیں جو وہ چاہتے ہیں۔ وہ ایسا ماحول بناتے ہیں جس سے ہمیں یقین ہو کہ یہ چیز ہمارے مفاد میں ہے۔
ان کے پاس تھنک ٹینکرز موجود ہیں جو اگلے کئی دہائیوں کی پلاننگ کرتے ہیں اور اسی عرصے میں ایسے ماحول پیدا کر دیتے ہیں کہ وہ اپنے پلان کو سر انجام دے سکیں
اس کے برعکس ہمارا یہ حال ہے کہ ہم کئی سال تو دور 1 ماہ کی بھی پلاننگ نہیں کر سکتے۔

naeemshahzad
Автор

پاکستان میں پی ٹی آئی موساد کے ساتھ مل کر کام کر رھی ھے 101 پرسنٹ

tahirabbas
Автор

ہمارے یہاں سب کچھ مغربی ممالک کے پروڈکٹس استعمال ہو رہے ہیں زیادہ تر موبائل فونز کی تعداد ہے لہذا مجھے نہیں معلوم ہمارے ائی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو کب سمجھ ایگی کہ ہم اپنی پروڈکٹ جیسا کہ موبائل فونز واچز وغیرہ خود ہی تیار کریں تاکہ ہمیں ایسے خوفناک حادثات سے حفاظت مل سکے

naeemshahzad
Автор

سپر پاور صرف اللہ واحدہ لا شریک ھے۔❤
پاکستان کو بھی اس ٹیکنالوجی سسٹم کا توڑ اور تیاری پروان چڑھایئں ۔کیونکہ انڈیا +را بہت چابکدستی سے اس ٹیکنالوجی کو پاکستان میں پھیلانا چاہتے ہیں ۔اس کے حصول کے لیے انڈیا نے اسرائیل کوریا ویتنام جرمنی سے کافی پیش رفت کرلی ھے۔پاکستان کو بہت محتاط ھونا پڑے گا ۔اللہ پاک واحدہ لا شریک پاکستان کے چپے چپے کی حفاظت فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اور مزید کامیابی عطاء فرمائے ۔آمین سلام پاک آرمی ❤

Azizam
Автор

Turkiye ko sharam Ani chahiye jis ny Israel ka sth dy kr Hamas or Hizbollah k liye mushkilein barha dein or sham main Israel k agents ko hukumat dy di

faiqali
Автор

مفتی حضرت نیتن یاھو کے قیادت میں فتح مبارک ھو

MuhammadIsmail-goks
Автор

8:00 and onwards thats called no1 agency unlike ours self proclaimed hero's😂😂😂😂😂
Don't know how many of such devices are used inside Pakistan. Here whatever happens "india nay kia ha " Easy way to skip any responsibility even their made Pegasus is used by our intelligence services 😂😂😂😂😂😂😂

They are really sharp amazed by their talent

jalalhaider
Автор

Remember neither Israel nor iran will attack on each other.they always have been doing friendly firing

abdulghaffar
Автор

ہم کمزور ضرور ہیں مگر مگرمگر بدلہ لینا جانتے ہیں۔الحمد اللہ۔نہ یقین آئے تو انڈیا سے پوچھ لیں۔نوجوانوں سے گزارش ہے۔کہ پاک فوج کو کمزور کرنے والوں کا ساتھ نہ دیں۔وہ آپکی فوج کو آپ کو استعمال کرکےکمزور کرنےکے ہتھ کنڈے استعمال کر رہے ہیں۔نہ یقین آئے تو ایران عراق شام وغیرہ کو دیکھ لیں۔شکریہ

anjumali
Автор

زیادہ تر مذہبی جماعتیں اسرائیل کے مفادات کے لیے کام کرتے ہیں۔ اخوان المسلمین واحد مخلص جماعت ہے، اور یہی وجہ ہے کہ تمام عرب ریاستیں اس کی مخالف ہیں۔ عرب ممالک اور پاکستان کی تقریباً تمام مذہبی تحریکوں، بشمول جماعت اسلامی، نے وقت آنے پر اسرائیل کے حق میں کام کیا ہے۔

imtiazchaudhary
Автор

افغانستان کے طالبان اور شام کے الجولانی گروپ کبھی بھی اسرائیل و امریکہ کے خلاف کبھی کوئی بیان تک کی جرت نہیں رکھتے ، نہ ہی ایسا کچھ کریں گے جس سے اسرائیل اور امریکہ کو نقصان پہنچ سکتا ہو

MuhammadImran-crdc
Автор

Israel jo chata h wesy krta ha ye be in k plan ka hesa ha sham sy ak dm bag jana or ye sb jan k kiya ha 😢.

NomanKhan-dxrz
Автор

یہ سب دس دن پہلے کامران فریدی بتا چکے ہیں

QaisarSarkar
Автор

ت رکی, مغرب سے مرعوب ٹیوبرز اور صیہونی جان جائیں گے 'ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے '

whoamifriend