مولانا اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ سے مزید دین کا کام لے آمین ثم آمین
muftighulammurtaza
میں گواہی دیتی ہوں اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ❤
اور میں گواہی دیتی ہوں کہ حضور پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں ۔❤
ایک بار حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھ کر بھیجیں ❤