Imran Khan's PTI Strategy to Win the Election? PTI will clean sweep the elections, Khan PM Pakistan

preview_player
Показать описание
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi
Imran Khan's PTI Strategy to Win the Election? PTI will clean sweep the elections, Khan PM Pakistan
••••••••••••••••••••About Me•••••••••••••••••••••
As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi.
--------------------------------------------------------------
Our Social links:
--------------------------------------------------------------
About the video:
- PTI election strategy is out
-How PTI will clean sweep the upcoming elections
-simple and easy plan for winning
-How a command man Inam Ullah has beaten the 14 parties?
-A gift to Imran Khan in prison
-Imran Khan is happy to hear the news of a win
-Protest and PTI members arrests, crackdown
--------------------------------------------------------------
Our best videos links:
My Tourism effort for Pakistan
Top videos on my channel
--------------------------------------------------------------
Tags:
sabeekazmi, imrankhan, imrankhanjail, imrankhanarrests, imrankhanattock, imrankhanadiala, imrankhanelections, imrankhanvictory, ptipeshwar, peshawarelections, inamullahkhan, peshawarelectionupdates,
attockjail, releaseimrankhan
--------------------------------------------------------------
Hashtags:
#sabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanjail, #imrankhanarrest, #imrankhanattock, #imrankhanadiala, #imrankhanelections,#imrankhanvictory, #ptipeshawar, #peshawarelections, #inamullahkhan, #peshwarelectionsupdates,
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#peshawarelectionupdates
#Khan Sahab , #Attockjail, #releaseimrankhan
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

الحمد للہ قائد عمران خان کی جدوجہد اور محنت رنگ لائ اور اللہ کی مدد سے آئیندہ بھی کامیابیاں حاصل ہوگی عمران خان عوامی لیڈر بن چکا ہے سادگی اور ایمان کی دولت سے مالا مال محبوب لیڈر کی اللہ صحت و تندرستی کے ساتھ عمر دراز عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین

naseemkamal
Автор

میں نے کہاتھا آنے والے پاکستان پٹہانوں کی ہاتھ میں ہوگا! رب العالمین کا لاکہوں شکریہ کہ خدا نے پٹھانوں کے ہاتھوں سے ظالموں عزت کا جنازہ نکال دیا! الحمدللہ رب العالمین

mdshahadat
Автор

بہت بہت مبارک ہو بھائی میرے بھائی تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ھے ہم کوئی دہشت گرد نہیں ک ہمیں کوئی ڈر یا خوف ھو ہم امن پسند لوگ ہیں اور یہی درس ہمیں ہمارا دین ہمیں دیتے ہیں۔

Abuqasim-ei
Автор

ان کو فکر کرنی چاہیے اگر پختونوں اپنی حفاظت کرنے پر آگئے تو سب کو سمجھ ا جائے گی سارے پاکستان کو ۔

mobinasiddiqi
Автор

انعام اللّٰہ خان اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے ان تمام لوگوں کو سلامت رکھے جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں

nusratkhan
Автор

انعام اللہ خان االلہ نے بہت مشکل وقت میں کامیابی حاصل کی اپ واقع مبارک کے مستحق ھیں نیعت صاف مشکل اسان اللہ اپکواور عمران خان کو سلامت رکھے اللہ اپکی حفاظت فرمائے امین عمران خان زندہ باد پاکستان پاھندہ باد ❤❤❤

muhammadbashir
Автор

زندہ باد پی ٹی آئی ذندہ باد عمران خان صاحب زندہ باد انشاءاللہ کامیابیاں آپ کے قدم چومے گی سب صحافیوں کو سلام جو حق کی بات کرتے ہیں عمران ریاض خان ذندہ باد پاکستان ذندہ باد عمران خان

yasminali
Автор

بہت بہت مبارک برادرم ۔۔اللہ کرے کہ اپ کی کامیابی اپ کے حلقہ انتخاب کے لوگوں کے لیے خیر اور بھلائی کا باعث بنے۔امین۔۔۔سب سے پہلے پاکستان ۔

imdadkhan
Автор

اللہ تعالیٰ PTI کو یہ جیت مبارک کریں ۔

farishyousafzai
Автор

ماشااللہ اللہ تعالی آپکوسلامت رکھے آمین مبارکباد جی عمران خان ہماری جان وزیراعظم پاکستان انشاءاللہ

hajimuhammadiqbal
Автор

اللہ پاک خان صاحب کے چاھنے والوں کو اپنی خاص حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین

SaleemKhan-obmt
Автор

ان شاء اللہ جیت فتح کامیابی حق سچ ایمانداری آئین قانون انصاف جمہوریت عوام اور عمران خان کی ہی ہے ان شاء اللہ

faisalnadeem
Автор

وعلیکم السلام 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 عمران خان زندہ باد انعام الله بھائی مبارک ہو
سیبی بھائی سلام ہے آپ کو آپ سب سے منفرد اینکر ہو بہترین ویڈیو بناتے ہو ہم آپ سے بہت پیار کرتے ہیں
الله عمران ریاض اور عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرمائے

AslamMeo-ihvf
Автор

Insah Allah ! Allah k madad say ay ga imran Khan ! Imran Khan zindabad PTI zindabad Pakistan zindabad !

FamilyKhokhar
Автор

اللہ رب العزت کریم اپنے پیارے محمد ﷺ ❤ کے صدقے❤ حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والوں کو ھمارے لیڈر عمران خان کو پاکستان کی عوام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے❤🙏

shahzadrhassan
Автор

پرنس عمران خان اور ہمارے ہیروز کو جو خان کے ساتھ پاکستان کو بچانے کیلئے ڈٹے ہُوئے ہیں رہا کرو۔

FarzanaKhan-mj
Автор

بہت بہت مبارک انعام اللہ اللہ کا انعام ھوا انعام اللہ پہ

arshadkhan
Автор

عمران خان اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے اور پاکستانیوں کو غداروں سے نجاد عطاء فرمائے ۔ آپ کو اور پاکستانیوں کو بھی ۔ انشاءاللہ ۔ آمین ثم آمین

faisalnadeem
Автор

ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک انعام اللہ خان کو خان کیساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کی ثابت قدمی عطا فرمائے

Ellahibilal
Автор

انعام بھائی کی وفاداری اور جرات کو سلام

mehaktariq