Imran in military courts | STH

preview_player
Показать описание
Imran in military courts | STH

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

سید طلعت حسین صاحب، آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے کہ تحریک انتشار کے رہنماؤں بشمول عمران خان کے فوجی عدالتوں کے حق میں بیانات اور تائیدی و حمایتی جملے عوام کو دکھا دی تاکہ یہ لوگ خود اپنا گریبان چاک کر دیکھ لیں اور اگر ذرا بھی شرمندگی ہو تو دوبارہ مخالفت نہ کریں۔
عوام کو سمجھنا چاہئے کہ جس کے حق میں کوئی بات ہو تو وہ حمایت کرتی ہے وگرنہ نہیں۔ یہ لوگ صرف اپنی ذات کو دیکھتے ہیں آئین و قانون کو۔😢

shinawarali
Автор

طلعت صاحب آپ کی صحافت کے تجزیہ حقائق اور سچائی پر مبنی ہے آپ کی جرات کو میرا سلام۔

masroorahmedsiddiqui
Автор

طلعت بھائی آپکا انداز بیاں اور تجزیہ ہمیشہ منفرد اور شاندار ہوتا

umairsvlogs
Автор

ہمیشہ کی طرح بہت اعلیٰ معیاری تجزیہ ماشاءاللہ ❤❤

muhammadsiddique
Автор

ہمیشہ کے طرح مدبرانہ اور دلائل پر مبنی وی لاگ جو ہمیشہ چشم کشا رہتاہے

aminurrahman
Автор

Fasadi 804

2013, 14 - 2023, 24

Dharna, Galia, Jalsa, Hartal, Fasad

10 Sal pahlay bhe Dharna

10 Sal bad bhe Dharna


World record for Fasad

awaisfarooq-ymnq
Автор

طلعت حسین صاحب اسلام علیکم جناب آپکا تجزیہ معلوماتی اور حقائق پر مبنی ھوتا ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Love you Sir

AbdulGhaffar-bvfm
Автор

ریاست کو اپنی رٹ ھر حال میں بحال رکھنی چاھیئے😮

rizwannazeer
Автор

زبردست جناب ۔۔۔لاجواب تجزیہ ۔۔طلعت حسین صاحب I am prauod of you

AmjadAliJadranJutt
Автор

آپ ھمیشہ منفردزاویےسےتجزیہ کرتےھیں اوراب توآپ نےجمھوریت کےجھوٹےدعویداروں کےپرانےبیانات بھی سناناشروع کردئیے جس سےتحریک ناانصاف کےرھنماؤں کی مکاریاں مزیدعیاں ھوگئی ھیں 👍

shahnoor
Автор

پاکستان تحریک انصاف ویسے بھی سوشل میڈیاء کی پارٹی ھے😢

rizwannazeer
Автор

Zindabaad ❤zindabaad
طلعت حسین بھائی کیا زبردست تجزیہ ہے
عمران نیازی کو ورکرز کی کوئی قدر نہیں ورکز بس دیکھتے رہ جاتے ہیں اس کو بس اپنی اور بشری بی بی کی فکر ہے

malikyasir
Автор

Congratulations on your homework
Zabardast analysis

ijazbutt
Автор

Good commentary and analysis on present situation.

aliyyaabid
Автор

جناب طلعت حسین صاحب ۔ اسلام ؤ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ جناب آپ تو بہت دیر پہلے سے بتا رہے ہیں کہ یہ ایک طویل مدت کا منصوبہ ہے جس میں منصوبے کے مطابق جج جرنیل اور سزائیں تک سوچ لی گئی تھیں ۔ یہ تو اللّٰہ ربّ العالمین کا کڑوڑھا شکر ہے کہ جس نے اس منصوبے کو انھی لوگوں کے ھاتھوں ہی ناکام بنادیا ۔ شکر الحمدللہ ۔ ورنہ انکے ھاتھوں پاکستانی قوم کے انجام کا سوچ کر ہی دانتوں کو پسینہ آتا ہے ۔ اللّٰہ ربّ العزت ہمیں ایسے حکمران چننے کی توفیق ، حکمت اور ہمت عطا فرمائے جو پاکستان پاکستان اور پاکستان کے لیے بہتر بلکہ بہترین ہوں ۔ آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین ۔ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ

muhammadjavediqbal
Автор

واقعی خاموشی عبادت ھے نیازی دنیا کا واحد شخص ھے جو اپنا کہا ھوا سے انکاری ھے

khalidpanezai
Автор

سید طلعت صاحب
کا تجزیہ بہت ہی معلوماتی اور مدلل ہوتا ہے غیر جانبدارانہ 🎉

ismaelsabb
Автор

بلکل ملٹری کوٹ میں ہونا چائے ۔
طلعت حسین صاحب اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ پاکستان زندہ باد

SBadshah-kgrn