PTI Azadi March, Imran Khan In Trouble, Big News From Supreme Court

preview_player
Показать описание
PTI Azadi March, Imran Khan In Trouble, Big News From Supreme Court
24 News HD is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world. Live National Assembly and Senate Session.

PM Shehbaz Sharif | Former Prime Minister Imran Khan | Nasim Zehra @ 8 | Sajjad Jani | 10 Tak | 24 Special | Inkashaf | Pakistan Latest and Breaking News | Live News | Prime Minister Imran Khan | News Headlines | National Assembly of Pakistan | Senate | Prime Minister Imran Khan | President Arif Alvi | Q K Jamhuriat Hai | Najam Sethi Show | Exclusive News | News Bulletin

Follow us on:-

#Pakistan #24NewsHD #News #LatestNews #BreakingNews
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ شانہ ظلم کو دنیا سے ختم فرمائے ، ظلم کی ہر جڑ کو دنیا سے ختم فرمائے

savioursofhumanityhumanbei
Автор

Allah hi karam kary is mulk par . Suprem Court Ko Allah Hidayat dy.

bilalahmad
Автор

It will finish without any consequences in shaaa Allah

shahidmehmood
Автор

جس نے پھنسایا ہے وہی چھڑائے گا بلکہ پھنسانے والے سے چھڑانے والا 'ڈاہڈا' ہوتا ہے۔ جیسے کہا جاتا ہے مارنے والے سے بچانے والا 'ڈاہڈا' ہوتا ہے۔ جس نے پھنسایا ہے وہی چھڑائے گا یعنی اللہ تعالیٰ۔

zafarriaz
Автор

‏دوست ممالک نے پیسے نہیں دیے آئی ایم اف نے پیسے نہیں دیے حکومت چل نہیں رہی اپر سے خان کا دباؤ اخر کار خان کے پاؤں میں گر گئے دنیا بھر کے گرے ہوے لوگ اور 6 دن کا ٹائم مانگ لیا ہماری عزت بچ جاۓ 🤣
‎#حقیقی_آزادی_مارچ

Rehman
Автор

#کرائم_منسٹر_شہبازشریف
#کرائم_منسٹر_شہبازشریف

dasteadab
Автор

Aj Imran khan bag ga hahaha
Leader dekhna ho pakistan m tu Saad Razvi sb ko dekh lo
Tlp zindabad

muhammadbaqirali
Автор

پاکستان زندہ باد 🇵🇰💞🇸🇦
عمران خان زندہ باد✌🏏
امپورٹر حکومت نامنظور

khurram
Автор

اے ربِ کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے، اے ربِ کائنات اے رب العالمین ہمارے گناہوں اور کوتاہیوں کو معاف فرما، پاک ہے، تو اے ہمارے رب بخش دے، رحم فرما ہم پر، تو ہی رحم فرمانے والا ہے، اے رب العالمین ہم نے بہت ظلم کیا، اپنی جانوں پر ہماری خطاؤں کو معاف فرما، اے رب العالمین ہم سے راضی ہو جا، ہم تجھ سے راضی ہیں، اے رب العالمین ہمیں دین پر استقامت عطا فرما، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے دور کر دے جو ہمیں تجھ سے دور کر دیں، اور جہنم کی طرف لے جائیں، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے ملا دے، جو تیرے محبوب ہیں، جو تجھکو پیارے ہیں، جو ہمیں جنت کے راستہ کیطرف لے جائیں، اے العا لمین ہمیں اکیلا نہ چھوڑ، ہمیں تھام لے، اس دنیا کے فتنوں سے ہمیں اور ہماری اولاد کو، اے رب العالمین ہمیں جنوں اور انسانوں کے شر سے، حاسدوں کے شر سے بچا لے، اے رب العالمین قرآن کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے، اے رب العالمین نماز کو ہمارے دلوں کا سکون بنا دے، ہمیں کثرت سے نوافل پڑھنے والے بنا دے، اے رب العالمین قرآن و حدیث پر عمل کرنے والا علم مرتے دم تک حاصل کرنے والے بنا دے، اے رب الَعالمین ہمیں نور عطا کر، قرآن کا نور، علم کا نور، عمل کا نور، ہمیں نورانی کر دے، اے رب العالمین ہمارے لئے کافی ہو جا، کسی کا محتاج نہ کر، اے رب العالمين ظالموں، حاسدوں اور ہمارے درمیان مشرق و مغرب کی دوری کر دے ،،، آمین ثم آمین، آمیــن یــا رب العالمین
حا

lightofbansair
Автор

ھاں بڑا بنچ اس مقدمے کو سننے کے لیے ضرور بنایں لیکن کل والے دونوں ججوں کے کپڑے اتار کر کورٹ میں ں کھڑا کریں اور سب کو بتایں ان کی ساری حماقت جو انھوں نے کل کی۔۔۔

mohammedilyas
Автор

جو جج عمران کے سہولت کار ہیں وہ کیا فیصلہ دیں گے عوام عدلیہ سے مایوس ہو گئ ہے

musrratrukhsana
Автор

اگر اس بنچ میں وہ جج حضرات شامل ہیں جو باجوا صاحب کے پاس درخواست لے کر گۓ تھے کہ عمران کو بچا لیں تو قوم کو پہلے سے سمجھ لینا چاہیے۔

JJ-ginx
Автор

Yeh khud toheen adalat k murtakib honnn ge inshallah

naumansafdar
Автор

ظلم کرتے ہو شیطانوں اور کہتے ہو ہم نے عدالت کی توہین کیے کل پاکستانی قوم کے ساتھ کیا ہوا ہے کہا کہ سپریم کورٹ کیا ادارے موجود حکومت کے ہیں عمران خان زندہ باد

me-oxyv
Автор

Imran Khan is great leader of pakistan

muhammadadil
Автор

Sir pm Imran khan is a great leader of ❤️🇵🇰❤️

shamsher
Автор

Supreme court judges in Pakistan 🤣🤣🤣🤣
First they give a nonsensical judgement and now they are just trying to cover their blunders.

DS-cbid
Автор

چور مچائ شور امپورٹڈ حکومت نا منظور عمران خان زندہ باد پاکستانی عوام کو سلام پیش کرتا ھوں

MuhammadHussain-byuu
Автор

کیا کیا عمران خان نے جو بار بار f I r داخل کرتے ہیں اصل مجرم تو یہ لوگ ہیں کل جو ظلم وبربریت انہوں نے کی عدالت انکو سزائیں دیں

aishajunaid
Автор

توہین عدالت شہباز شریف حمزہ شہباز رانا ثناء اللہ پر لگنی چاہیے

HerbalWorld