Bhar Do Jholi Meri | Qawwali | Full Audio Track | Beautiful Voice

preview_player
Показать описание
#BharDoJholi #Qawwali #BharDoJholiMeri #BharDoJholiMeriYaMuhamamd

==Complete Lyrics==

بھر دو جھولی
بھر دو جھولی میری یا محمد، لوٹ کر میں نہ جائوں گا خالی
بھر دو جھولی میری یا محمد، لوٹ کر میں نہ جائوں گا خالی
بھر دو جھولی میری یا محمد، لوٹ کر میں نہ جائوں گا خالی
بھر دو جھولی میری یا محمد، لوٹ کر میں نہ جائوں گا خالی

بھر دو جھولی
بھر دو جھولی ہم سب کی
بھر دو جھولی بھر دو جھولی
بھر دو جھولی بھر دو جھولی بھر دو جھولی ہم سب کی
بھر دو جھولی بھر دو جھولی بھر دو جھولی

تم زمانے کے مختار ہو یا نبی، تم زمانے کے مختار ہو یا نبی
بے کسوں کے مددگار ہو یا نبی، بے کسوں کے مددگار ہو یا نبی
سب کی سنتے ہو اپنے ہوں یا غیر ہوں، سب کی سنتے ہو اپنے ہوں یا غیر ہوں
تم غریبوں کے غم خوار ہو یا نبی
بھر دو جھولی میری تاجدارِ مدینہ، بھر دو جھولی میری تاجدارِ مدینہ، بھر دو جھولی میری تاجدارِ مدینہ
بھر دو جھولی

ہم ہیں رنج و الم کے ستائے ہوئے، سخت مشکل میں ہیں غم کے مارے ہوئے
یا نبی کچھ خدارا ہمیں بھیک دو، یا نبی کچھ خدارا ہمیں بھیک دو
در پہ آئے ہوئے ہیں دامن بسارے ہوئے
بھر دو جھولی میری تاجدارِ مدینہ، بھر دو جھولی میری تاجدارِ مدینہ، بھر دو جھولی میری تاجدارِ مدینہ
بھر دو جھولی میری یا محمد، لوٹ کر میں نہ جائوں گا خالی
لوٹ کر میں نہ جائوں گا خالی
لوٹ کر میں نہ جائوں گا خالی
لوٹ کر میں نہ جائوں گا خالی
بھر دو جھولی میری یا محمد، لوٹ کر میں نہ جائوں گا خالی
کچھ نواسوں کا صدقہ عطا ہو، کچھ نواسوں کا صدقہ عطا ہو
در پہ آیا ہوں بن کر سوالی
کچھ نواسوں کا صدقہ عطا ہو، کچھ نواسوں کا صدقہ عطا ہو
در پہ آیا ہوں بن کر سوالی
سوالی
کچھ نواسوں کا صدقہ عطا ہو، کچھ نواسوں کا صدقہ عطا ہو
در پہ آیا ہوں بن کر سوالی
کچھ نواسوں کا صدقہ عطا ہو، کچھ نواسوں کا صدقہ عطا ہو
در پہ آیا ہوں بن کر سوالی

حق سے پائی وہ شانِ کریمی، حق سے پائی وہ شانِ کریمی
مرحبا دونوں عالم کی والی، مرحبا دونوں عالم کے والی
مرحبا دونوں عالم کی والی، مرحبا دونوں عالم کے والی
حق سے پائی وہ شانِ کریمی، حق سے پائی وہ شانِ کریمی
اس کی قسمت کا چمکا ستارہ، اسکی قسمت کا چمکا ستارہ
جس پہ نظرِ کرم تم نے ڈالی
اس کی قسمت کا چمکا ستارہ، اسکی قسمت کا چمکا ستارہ
اس کی قسمت کا چمکا ستارہ، اسکی قسمت کا چمکا ستارہ
ذندگی بخش دی بندگی کو، آبرو دینِ حق کی بچالی
آبرو دینِ حق کی بچالی، آبرو دینِ حق کی بچالی

جو ابنِ مرتضیٰ نے کیا کام خوب ہے، جو ابنِ مرتضیٰ نے کیا کام خوب ہے
قربانی حسین کا انجام خوب ہے
قربان ہو کے فاطمہ زھرا کے چین نے
دینِ خدا کی شان بڑھائی حسین نے، دینِ خدا کی شان بڑھائی حسین نے
بخشی ہے جس نے مذہب اسلام کو حیات
کتنی عظیم حضرت شبیر کی ہے ذات، کتنی عظیم حضرت شبیر کی ہے ذات
میدانِ کربلا میں شہ خوص خصال نے
میدانِ کربلا میں شہ خوص خصال نے
میدانِ کربلا میں شہ خوص خصال نے
سجدے میں سر کٹا کے محمد کے لال نے، سجدے میں سر کٹا کے محمد کے لال نے
سجدے میں سر کٹا کے محمد کے لال نے، سجدے میں سر کٹا کے محمد کے لال نے
سجدے میں سر کٹا کے محمد کے لال نے
ذندگی بخش دی بندگی کو، آبرو دینِ حق کی بچالی
وہ محمد کا پیارا نواسا، وہ محمد کا پیارا نواسا
جس نے سجدے میں گردن کٹا لی
وہ محمد کا پیارا نواسا
جس نے سجدے میں گردن کٹا لی
وہ محمد کا پیارا نواسا
جس نے سجدے میں گردن کٹا لی
وہ محمد کا پیارا نواسا
جس نے سجدے میں گردن کٹا لی

عاشقِ مصطفیٰ کی اذاں میں، عاشقِ مصطفیٰ کی اذاں میں
اللہ اللہ کتنا اثر تھا، اللہ اللہ کتنا اثر تھا
اللہ اللہ کتنا اثر تھا

سچا یہ واقعہ ہے اذانِ بلال کا
اک دن رسولِ پاک سے لوگوں نے یہ کہا
یا مصطفیٰ یا مجتبیٰ
یا مصطفیٰ اذان غلط دیتے ہیں بلال
کہیے حضور آپکا اس میں ہے کیا خیال
فرمایا مصطفیٰ نے یہ سچ ہے تو دیکھیے
وقت سحر کی آج اذان اور کوئی دے
وقت سحر کی آج اذان اور کوئی دے
حضرت بلال نے جو اذانِ سحر نہ دی
حضرت بلال نے جو اذانِ سحر نہ دی
حضرت بلال نے جو اذانِ سحر نہ دی
قدرت خدا کی دیکھو نہ مطلق سحر ہوئی
قدرت خدا کی دیکھو نہ مطلق سحر ہوئی
قدرت خدا کی دیکھو نہ مطلق سحر ہوئی
قدرت خدا کی دیکھو نہ مطلق سحر ہوئی
قدرت خدا کی دیکھو نہ مطلق سحر ہوئی
عاشقِ مصطفیٰ کی اذاں میں، عاشقِ مصطفیٰ کی اذاں میں
عرش والے بھی سنتے تھے جس کو، عرش والے بھی سنتے تھے جس کو
کیا اذاں تھی اذانِ بلالی
عرش والے بھی سنتے تھے جس کو
کیا اذاں تھی اذانِ بلالی
عرش والے بھی سنتے تھے جس کو
کیا اذاں تھی اذانِ بلالی
حشر میں ان کو دیکھیں گے جس دم، حشر میں ان کو دیکھیں گے جس دم
امتی یہ کہیں گے خوشی سے، امتی یہ کہیں گے خوشی سے
حشر میں ان کو دیکھیں گے جس دم، امتی یہ کہیں گے خوشی سے
آرہے ہیں وہ دیکھو محمد، آرہے ہیں وہ دیکھو محمد
جن کے کاندھے پہ کملی ہے کالی
آرہے ہیں وہ دیکھو محمد، کن کے کاندھے پہ کملی ہے کالی
آرہے ہیں وہ دیکھو محمد، کن کے کاندھے پہ کملی ہے کالی

بھر دو جھولی میری یا محمد، لوٹ کر میں نہ جائوں گا خالی
بھر دو جھولی میری تاجدارِ مدینہ، بھر دو جھولی میری تاجدارِ مدینہ
بھر دو جھولی
--------------------
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ما شاء آللہ۔۔۔۔۔
اللہ سب کو مکہ اور روضہ رسول کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین

malikali