Maulana Ilyas Qadri Ko Helicopter Ki Offer | Dawateislami Big Achievement | Maulana Imran Attari

preview_player
Показать описание
Maulana Ilyas Qadri Ko Helicopter Ki Offer | Dawateislami Kitni Masjiden Bana Rhi hy? | Maulana Imran Attari

About Maulana Ilyas Qadri:
Shaykh-e-Tariqat, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat, Founder of Dawat-e-islami, Allama Maulana Abu Bilal Muhammad Ilyas Attar Qadiri Razavi دامت برکاتہم العالیہ, this brief biography highlights the life and works of an exemplary spiritual guide and phenomenal leader. one who has moved and motivated the hearts and mind of people towards righteousness and virtuous deeds.

Follow us on Social Media

#maualanilyasqadri
#ilyasqadribayan
#helicopter
#ilyasqadri
#dawateislamiday
#dawateislami
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

بیشک بیشک بیشک بابا
سبحان اللّہ جزاک اللّہ خیر سر

ilamfarzi
Автор

میرا کاز تو ایک ہی ہے جو میرے مرشد کا تھا قبلہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ علیہ کا حضور کی ناموس رسالت اور ختم نبوت پر پہرہ دینا لیکن دین کا کام کرنے پر اور مسجدیں مدرسے بنانا پوری دینا میں اہلسنت کا نام روشن کرنے پر میں آپ کی شخصیت سے بہت متاثر ہوا ہوں اللّٰہ عزوجل دعوت اسلامی کو دین کے ہر میدان میں کامیاب کرے ہم آپ کے ساتھ ہیں

owaiskhan
Автор

واہ واہ واہ ماشاءاللّٰه
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللّٰه
اللّه ہماری دعوت اسلامی اور پیر و مرشد کو دراز عمر بلخیر عطاء فرماے

chapteroffeelings
Автор

Beshaq Dawat E islami work is best in world right now 🤩♥️

sohailmohd
Автор

الله أكبرﷻ
اللّہ کریم سلامت رکھے مرشِد کریم کو۔۔
آمین❤

محمدزاہدسلیم
Автор

ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت سلامتی والی زندگی عطا فرمائے

abdulrazzaqabid
Автор

میرے مرشد کریم
ماشاءاللہ عزوجل
اللہ پاک عزوجل سلامت رکھے
آمین بجاہ خاتم النبین

ghulamilyasattariqadririzv
Автор

ماشاءاللہ۔۔۔اللہ کریم امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کو دراز عمر بالخیر عطاء فرمائے۔۔۔آمین بجاہ النبی الامینﷺ۔۔۔

mohammadadnan.
Автор

Meray peer ki har dam khair howay. Dawat e Islami zindabad. Ilyas qadri sahab ka saya Allah hum pe qaim rakhay amin

manikhan
Автор

ماشاء اللہ بابا جا ن اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین

rizwanabughio
Автор

*My hero Muhammad ﷺ*

*My role model Muhammad ﷺ*

*My guide Muhammadﷺ*

*My motivation Muhammadﷺ*

*My teacher Muhammadﷺ*

*My leader Muhammadﷺ*

*My legend Muhammadﷺ*

*My Prophet Muhammad ﷺ*

*I follow Muhammad ﷺ*

*I love Muhammad ﷺ*

*I admire Muhammad ﷺ*

syedamumtaz
Автор

❤ سبحان اللّٰہ کیا بات ہے میرے پیارے مرشد کی

MuhammadUzair-madanichannal
Автор

ماشاءاللہ. اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ دورِحاضر میں بےشمار ظاہری اور پوشیدہ فتنوں سے امت کو بچانے کی آپ کی کوشش نے بھت سے لوگوں کی زندگی بدل کر رکھ دی۔ 🌹🌷

shakeelattari
Автор

سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم، ماشاء الله
جزاكم الله خيرا
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو 🙏🤲❤

asimsoomro
Автор

ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ،اللہ تعالیٰ سلامت رکھے میری دعوت اسلامی کو مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو آمین یارب العالمین

madinekasafar
Автор

میرے مرشد کی کیا بات ھے اللہ تعالیٰ مرشد کریم کو سلامت رکھے آمین

HaneefAlviofficial
Автор

دنیا کفر کو ابسی هی فرقون کی ضرورت هی. ماشاءالله

MuhammadSaeed-sues
Автор

ماشاءاللہ۔۔۔۔
اللہ پاک امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ ہم سب پر ہمیشہ بنائے رکھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم، عمل اور ایمان میں بے شمار برکتیں عطافرمائے۔

current_info
Автор

لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو
آمین

asifshahzad
Автор

ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور صحت وتندرست رکھے اور آپ کا سایہ ہم پر تادیر سلامت رکھے اللہم آمین اللھم آمین اللہم آمین انشاءاللہ عزوجل

maxlife