Tribute to Amjad Sabri | 16th Ramadan | Geo News Special..!!

preview_player
Показать описание
Tribute to Amjad Sabri | 16th Ramadan | Geo News Special..!!

#GeoNewsSpecial
#AmjadSabri
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

- *"نصف رمضان گزر چکا ہے!"*

🎙 *امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں* :

"اے لوگو! تمہارا مہینہ آدھا گزر گیا ... تو کیا تم میں سے کسی نے اپنے نفس کو کچل کر تابع فرمان بنایا؟ کیا تم نے ان باتوں پر عمل کیا ہے جو تمہیں پہنچی؟ کیا تمہیں اعلی منازل کو پانے کا کوئی شوق پیدا ہوا؟

ان ایام میں نیکیاں کرنے والے اپنا کام جاری رکھو! اور ان ایام میں برائیاں کرنے والے اپنے آپ کو ڈانٹ ڈپٹ اور ملامت کرو!

اگر اس مہینے میں بھی خسارہ ہی اٹھانا ہے تو نفع کب کماؤ گے؟ اگر اب بھی نقصانات کو خیر آباد کہ کر فوائد کی طرف رختِ سفر نہیں باندھو گے تو کب باندھو گے ؟!"

dimplediamond
Автор

میں الحمداللہ مسلمان ہوں آپ مجھے اپنا یوٹیوب چینل بنانے میں مدد کریں 😍
ایک مسلمان ہی دوسرے مسلمان کی مدد کرتا ہے💗💗

hafizwaheedkhan
welcome to shbcf.ru