Music Concert In Saudi Arabia With Kaaba Model Reality | Fact Check - KSA Stand on Viral Video

preview_player
Показать описание
Music Concert In Saudi Arabia With Kaaba Model Reality | Fact Check - KSA Official Stand About Viral Video
#saudiarabia #musicconcert #riyadh #saudiarabianews #saudiarabiabreakingnews
#RiyadhSeason
#riyadhseason2023
#RiyadhSeason2024
#SaudiArabiaConcerts
#IggyAzaleaRiyadh
#AbdulMajeedAbdullahConcert
#RiyadhMusicFestival
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Is viral video kay hawalay say aap ki video ka intazar tha. Alhamdulillah Saudia har trah ki bidat say pak bohat piara Islamic country hay. Aap nay jhoot ko bohat achi trah bay naqab kia. JazakAllah khairan kaseera

BinteJamalUEB
Автор

سعودیہ عرب میں 25 سال پہلے بھی سب کچھ ہوتا تھا مگر خفیہ کام چلتا تھا۔ میں سعودیہ 1999 سے 2003 تک رہا ہوں وہاں لوگ خفیہ فحاشی سے تنگ تھے اب یہ فحاشی باہر نکل آئی ہے تو لوگ پریشان ہورہے ہیں

musaabdurrani
Автор

اردو کتاب والے بھائی اپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں ریاض میں ہی رہتا ہوں جتنی بھی بے حیائی اور بے غیرتی یہاں پہ ہے شاید ہی کسی اور مسلم ملک میں ایسا ہو

Khanajmal-im
Автор

Don't justify evil happening, musical concert is itself evil

ishratmubarik
Автор

عادل بھاٸ میں آپکی ویڈیو کا منتظ رہتا تھا کسی وقت میں۔
مگر جب سے یہ حقیقت آشکار ہوٸ کہ آپکا کام خبر دینا نہیں بلکہ ہر معاملے میں سعودی گورنمنٹ کی وکالت اور انکی صفاٸ پیش کرنا ہے تب سے آپکی بات سننے کو دل نہیں کرتا۔

wzafar
Автор

الاسراء آية ۱۶
وَاِذَاۤ اَرَدْنَاۤ اَنْ نُّهْلِكَ قَرْيَةً اَمَرْنَا مُتْرَفِيْهَا فَفَسَقُوْا فِيْهَا فَحَقَّ عَلَيْهَا الْقَوْلُ فَدَمَّرْنٰهَا تَدْمِيْرًا

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس کے خوشحال لوگوں کو حکم دیتے ہیں اور وہ اس میں نافرمانیاں کرنے لگتے ہیں، تب عذاب کا فیصلہ اس بستی پر چسپاں ہو جاتا ہے اور ہم اسے برباد کر کے رکھ دیتے ہیں

AbuAbdillahBilal
Автор

You have absolutely no shame. Even if there was a kabba, the concert itself is outrageous.

mubina
Автор

کتنی معصومیت سے آپنے فحاشیت کو ڈیفینڈ کیا ہے,

s.ausafali
Автор

عادل بھائی میں بھی سعودی عرب میں ہوں اور سعودی عرب میں ایک بڑی تعداد اس پر نالاں ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے آپ ذرا عرب انفرادی چینلز کو دیکھیں تو آپ کو پتہ چلے گا۔ ہم نے یہاں بہت کچھ دیکھا ہے جو آپ کو بتا نہیں سکتے سب کچھ ہوتا ہے یہاں اور اب جو ہو رہا اس پر اگر آپ پردہ اٹھائیں گے تو شرمندگی ہوگی باقی اللہ رحم کرے ۔

Abbasi.
Автор

بھائی جان یہ بات نہیں کہ کچھ نہیں ھو رھا ۔سعودی میں پہلے ایسا کچھ بھی نہیں ھوتا تھا۔۔۔۔جو اب ھورھا ھے۔

tariqueanwar
Автор

بڑی منصوبہ بندی سے یہ کام ہو رہا ہے. وژن 2030 کے لئے. روح محمدی ص ان کے دل سے نکال دو

SyedUsman-no
Автор

اپ کی ساری ویڈیو اچھی ہے لیکن اگر اپ اس میں اس بات کی بھی مذمت کر دیتے کہ یہ جو سعودیہ میں اج کل ہو رہا ہے یہ جو کونسلٹ ہوا یہ بھی غلط ہے اور اس طرح کی چیزیں گلتے ہیں تو وہ زیادہ مناسب تھا

azijan
Автор

چلو یہ تو ٹھیک ہے کہ خانہ کعبہ نہیں ہو گا لیکن یہ جو ڈانس ہو رہا ہے کیا یہ اس سر زمین پر جائز ہے

SubhanAli-fd
Автор

Converted muslims are crying over Saudi arbia.

Hai bhagwan, hai prabhu, hai jagnath, ye kaisi teri maya..😅

jagdishrathore
Автор

ماشاء اللہ آپ نے اس ویڈیو میں سعودیہ حکومت کی اچھی دلالی کی ہے۔

musheeralam
Автор

thumbnail deko apna sharam karo views k liye kuch b mai nai dekni hi nahi hai ye video.

qadeerkhan
Автор

خانہ کعبہ کا ماڈل بنانے پہ غصہ نہیں آرہا ہے، اس کے اوپر نیم برہنہ لوگوں کو رقص کروانے پہ آرہا ہے۔

zalzala
Автор

Adil bhai jo bhi lakin Saudia Arabia abb pehle jesa nahi raha waha buhut kuch ab ghalat ho raha hai 💯💯

waleedkamal
Автор

Log jo Kare uski Fikar Nahin Hai lekin Saudi Arab mein kya ho raha hai uski fikra jyada hai musalmanon ko Allah Hidayat De Sach bolane Taufik Din Sabko

AslamIdrisi-frcb
Автор

Why do they have to make an infrastructure that resembles kaaba? Isn't there any other shape or design?

commonsense