Imran Khan out of jail soon? - US, UK & EU Concerns - Muneeb Farooq & Mujeeb-ur-Rehman Shami

preview_player
Показать описание
#donaldtrump #aajshahzebkhanzadakaysaath #geonews
#imrankhanreleased #trumpandimrankhan #donaldtrumpandimrankhan #richardgrenell #matthewmiller #ptinegotiations #gandapur #bushrabibi #imrankhancases #aafiasiddiqui #pakarmy #ispr #afghanistanairstrike #afghanistanupdates

Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath - Geo News | 25th December 2024

Guests: Husain Haqqani, Talal Chaudhry, Muneeb Farooq & Mujeeb-ur-Rehman Shami.

A program that combines fast-paced news, undivided analysis, and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada

Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats: Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM

A program that combines fast-paced news, undivided analysis, and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada.

Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM

Shahzeb Khanzada | Geo News | Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath

#aajshahzebkhanzadakaysaath
#shahzebkhanzada
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

شاہ زیب خانزادہ۔مجیب الرحمن شامی صاحب۔منیب فاروق صاحب ❤صحافت کے روشن ستارے❤گڈ تجزیہ۔یوسف Bk

saifurrahmanyousaf
Автор

ایسے رہا ھو کر تو جیسےبہت عزت بڑھ جائے گی خان کی😂

st-kozo
Автор

امریکہ اپنے پاکستانی ٹاؤٹس کیلئے مداخلت کرتا ہے چاہے وہ شکیل آفریدی عمران یا کوئی اور ہو۔ عمران ٹاؤٹ نہیں اور حقیقی آزادی چاہتا ہے تو امریکہ کو کہدے یہ میرے ملک کا معاملہ تم دور رہو۔ پھر جو سیاستدان بیرونی مداخلت سے آئے گا وہ آزاد نہیں ان کا غلام بن کے فیصلے کرے گا۔ اور یہ نظریہ کہ دنیا سے کٹ کے نہیں رہ سکتے کی بھی غیرتمند و خوددار قوموں کے یہاں حدود و قیود ہوتی ہیں۔ واللہ اعلم

zdrashdi
Автор

عمران نیازی سب کچھ ھوسکتاھےلیڈرنہیں ھوسکتالیڈرتوملک وقوم کوبحران سےنکالتاھےنہ کہ بحرانوں میں دھکیلتاھےفالورتوحسن بن صباح کےلاکھوں میں تھےیہ فتنہ تواشٹبلشمنٹ نےملک اورعوام پرمسلط کیاھےاب نہ اگل سکتےھیں نہ نگل سکتےھیں
190ملین پونڈکاکیس اگرثابت ھوتاھےتوکیایہ رقم مقتدروں یاحکومت کےباپ کاھےجومعاف کردینگے؟

muhammaduzairjan
Автор

عمران خان رہا نہیں ھو سکتا ۔
امریکہ کی مداخلت سے حکومت کی پوزیشن مضبوط ہوگی

Dipkoliapind
Автор

London waly tu dnya sai nehi kty . Shami sahib nai niazi + ko buhat smjhya laikin wo pakistan dushman nikla .

chaudharymohammadatharkhan
Автор

جب عمران حکومت میں تھا

تو مجیب الرحمان شامی صاحب اور دوسرے اکابرین گے تھے عمران کے پاس بار بار

یہ بتانے کے لیے کے


اپنے معاملات مل بیتھ کر حل کریں

تو کیا عمران خان نے ان کی بات مانی تھی؟


مسلہ حکومت کا نہی، ضدی عمران کا ہے

اب حکوت یا استیبلیشمینت جا کر عمران کے پاوں تو نہی دبا سکتی کوی چمپی ومپی تو نہی کر سکتی کہ خان صاحب

روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناوں پیا، بولو نا، بولونا

sajjadhussain
Автор

ماضی میں جن سویلین رہنماؤں کے مقدمے ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے گئے تھے، اس کا آسان جواب یہ ہے کہ ان میں سے کسی نے بھی ملٹری انسٹالیشن کو نشانہ بنانے کی ماسٹر مائنڈی کبھی نہیں کی تھی۔ لہذا ان کا اور امران دجال کا کوئی مقابلہ ہی نہیں۔

traveltheworldttw
Автор

Is shani ka urdu la kha to dust karo asy bolta hai jasy pond ki nali pa Beth kay nai ko suna raha hai

rajanasir
Автор

سوال یہ ہے کہ پاکستان کے سفیر امریکہ اور برطانیہ میں کیا کر رہے ہیں ۔ یہ سفیر اپنی ریاست اور فوجی عدالتوں کا دفاع کرنے میں ناکام ہوئے اور ان سفیروں نے امریکہ اور برطانیہ میں انتشاریوں اور فسادیوں کے پروپیگنڈے کا جواب دینے کی زحمت نہیں کی ہے۔
وزارت خارجہ ان کو واپس بلا کر ان سے جواب طلب کرے

syedarshadhassan