اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کامران بھائی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مسجد قبليين میں موجودہ قبلہ مسجد الحرام مکة المكرمة کس سمت میں ھے ، اور پہلا قبلہ جوکہ بیت المقدس کی طرف تھا وہ کونسی سمت ھے۔ آپکی دعاؤں کا طلبگار حرمین الشریفین کی با ادب حاضریوں کا منتظر محمد اکمل 🇨🇦 AkmalKhan-byxl
اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کامران بھائی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مسجد قبليين میں موجودہ قبلہ مسجد الحرام مکة المكرمة کس سمت میں ھے ، اور پہلا قبلہ جوکہ بیت المقدس کی طرف تھا وہ کونسی سمت ھے۔ آپکی دعاؤں کا طلبگار حرمین الشریفین کی با ادب حاضریوں کا منتظر محمد اکمل 🇨🇦