Hania Amir | Naeema Butt | Bushra Ansari | Imad Irfani fun #shorts

preview_player
Показать описание
Drama Kabhi Main Kabhi Tum | Cast of Drama Kabhi main Kabhi tum | Sharjena and Mustafa | Fun of Hania Amir Fahad Mustafa and other cast of Kabhu main kabhi tum | Fahad Mustafa edit | Hania Amir edit | Ary digital | Pakistani Drama
کبھی میں کبھی تم کی کاسٹ پردے کے پیچھے کیا کر رہی ہے
ان دنوں اردو زبان سمجھنے والے افراد ڈراما ’کبھی میں کبھی تم‘ کے سحر میں مبتلا ہیں اور ہر طرف شرجینا اور مصطفیٰ کے ناموں کا شور ہے
اگرچہ ٹی وی اسکرینز پر بعض کرداروں کی قربت دکھائی جارہی ہے تو چند سے کدورت دکھائی جارہی ہے لیکن یہ صرف ڈرامے کا حصہ بننے والے ہی سینز ہیں کیونکہ ڈرامے کی پوری کاسٹ سیٹ پر خوب مستیاں کرتی رہتی ہے
تصاویر میں کہیں ہانیہ عامر کو مہندی لُک میں تیار ڈرامے میں اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ایک تصویر میں فہد مصطفیٰ کو سیلفی لیتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انکے پیچھے ہانیہ عامر، عماد عرفانی، نعیمہ بٹ اور بشریٰ انصاری کو شرارتی چہرے بنائے دیکھا جاسکتا ہے

#kabhimainkabhitum #arydigital #pakistanidrama
Рекомендации по теме
join shbcf.ru