Imran Riaz Khan Exclusive | Teen Ka Dera | Episode 1 | Full Episode

preview_player
Показать описание
Teen Presents Teen Ka Dera Ft. Imran Riaz Khan in an Exclusive Sitting with Tough Questions, Untold Stories and more

#ImranRiazKhan #RizwanGhilzai #UmarJutt #ZubairAliKhan #TeenKaDera
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

بہت اچھا انٹرویو تھا ۔ واقعی ارشد شریف شہید اور عمران ریاض کی یہ قوم مقروض ہے ہم تو صرف ان کے لۓ دعائیں ہی کر سکتے ہیں

itrpeso
Автор

A very heart touching talk about Shaheed Arshad Shareef. May Allah rest his soul in peace and give him the highest ranks in Junnah.

malickk
Автор

عمران ریاض خان صاحب جیسے شیر مائیں صدیوں بعد پیدا کرتی ہیں ❤❤❤

saleemjutt
Автор

عمران ریاض خان نے اس عوام اور ملک کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں - اللہ پاک عمران ریاض بھائی کو لمبی، صحت اور کامیابیوں سے بھرپور زندگی دے- آمین

FarhanRasool
Автор

تمام صحافیوں میں عمران ریاض ڈاکٹر معید پیرزادہ صدیق جان ہی ایسی شخصیت ہیں جن کو جتنا سنا جائے بندہ بور نہیں ہوتا ❤

zubairkhanpti
Автор

عمران ریاض کی باتوں سے
ہمیں سچ کی خوشنما اتی ہے ❤

ShafeeqAhmed-jxuo
Автор

عمران بھائی جب بھی آپکو دیکھیں بہت تکلیف ہوتی ہے دل بے سکون ہو جاتا ہے ۔ اللّٰہ پاک اُن یزیدوں کو ہمیشہ برباد رکھے اور آپکو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین

zahidlangriaal
Автор

اللہ پاک عمران ریاض کو سلامت رکھے جب بھی ارشد شریف شہید کا نام سنتا ہوں رونا آ جاتا ہے

ghulamjan
Автор

شکر الحمدللہ ۔اللہ پاک عمران ریاض کی أواز ھمیشہ اسی طرح ھم سنتے رھے ۔اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرماۓ ۔أمین

ImranKhan-sepo
Автор

بہت شاندار کام کیا۔دوسری قسط کا انتظار رہے گا۔ عمران ریاض خان the voice of nation ارشد شریف dare of nation اور عمران خان Son of Nation...

smonline
Автор

قید تنہائی کا وقت جس نپے تلے الفاظ میں بیان کیا ہے اس کی گہرائی صرف وہی لوگ محسوس کر سکتے ہیں جو اس وقت سے گزرے ہیں۔سچ میں ریاض بھائی اپ نے رلا دیا

dr.nausheen
Автор

Allah dono Imrans ki hifazat kray. Aameen

hadisheikh
Автор

عمران ریاض خان بھائی آپ جیسے حق کے سپاہیوں کو ساری قوم کی دعائیں ہیں ہمیشہ حق پرست ہی رہنا

MianHarOOnSHaHzaD
Автор

اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
جناب عمران ریاض خان مرد مجاہد زندہ آباد صرف اپنے عمران بھائی کہ لیے وعلیکم السلام جناب عمران ریاض بھائی

yasir
Автор

Allah pak Imran Riaz khan ko sehat tandrusti aur lambi Zindagi ata farmaye Aameen summah Aameen

ShaihkIrfan-dswy
Автор

ببر شیر بھائی عمران ریاض خان❤❤
اللہﷻ اپنی حفاظت میں رکھے
آمین

Manj..
Автор

اللہ تعالیٰ ارشد شریف شہید کی مغفرت فرمائے آمین

SalmanAhmed-bnyh
Автор

عمران بھائی کا انٹرویو کر کے آپ لوگوں نے ہمارا دل خوش کر دیا اللہ تعالی اپ کو مزید کامیابیاں دے آمین

ShafeeqAhmed-jxuo
Автор

آج شہیدارشد شریف کی پھر یاد تازہ کر دی آپ نے عمران بھائی
اللّٰہ اُن کو بے حساب بخشے امین 😢😢

Calgary-vffm
Автор

Imran Riaz, a renowned and patriotic journalist of Pakistan has paid a huge price of opening up about this gutter system.

osmanahmed
join shbcf.ru