Israel Gaza Conflict: What do you know about the Palestinian militant group Hamas? - BBC URDU

preview_player
Показать описание
7 اکتوبر کے روز عسکریت پسند تنظیم حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے دونوں جانب سینکڑوں ہلاکتیں ہو چکی ہیں مگر اسرائیل کو ٹکر دینے والی یہ تنظیم عسکری قوت کیسے بنی اور یہ اسلحہ کہاں سے حاصل کرتی ہے؟
جانیے ہماری ساتھی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔

#Hamas #Israel #Gaza #OperationAlAqsaFlood #MiddleEast #Lebanon #Iran #Conflict #PalestinianMilitantGroup #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

💔😭 یہ ننھی لاشیں اٹھا کر بھی میں نے کسی فلسطینی باپ یا ماں کی زبان سے کوٸی شکوے والے جملے نہیں سنیں
جب بھی سنا تو ایک ہی جملہ اللہ اکبر اللہ اکبر

یہ عظیم اور غیرت مند قوم جنہونے اپنے بچوں کی تربیت ٹک ٹاک بنانے کیلٸے نہیں کی بلکہ قبل اول کے تحفظ کیلٸے اپنی نسلوں کو تیار کیا ہے

ایک ماں ____ بھی تمہیں ایسی نہیں ملے گی جو اپنے نوجوان بیٹے کی شھادت پر غمزدہ ہو

اگر آنکھوں میں آنسٶں بھی ہوں گے تو خوشی کے ہوں گے اور زبان پر وہی ایک جملہ اللہ اکبر اللہ اکبر اور دعاٶں کے یاللہ میرے بیٹے کی شھادت کو قبول فرما

قسم خدا کی سلام ہے ان کے پہاڑ جیسے حوصلوں پر 🙌❤😭
سنتِ مولا حُسین ع ادا کی جارہی ہے

مولا اب کلیجہ منہ کو آتا ہے میرے رب آسمان سے فرشتوں کی فوج کو نازل فرما مولا😭😭🤲

syedshahzadhussain
Автор

آللہ اپنے پیارے حبیب کے صدقے حماس اور فلسیطینیوں کو فتحیاب کریں آمین اوراللہ اسرائییلوں کو نیست و نآبود کر دیں آمین

gul-e-hina
Автор

اللہ تعالیٰ ہم سب کو مسجد اقصی میں نماز ادا کر نے کی سعادت نصیب کرے آمین. اللہ حماس کی مدد فرمائے آمین اور فتح مبین نصیب فرمائے آمین

surryiabano
Автор

الله تعالى فلسطين کے مسلمانوں کی غیب سے مدد فرمائے

atiqulrehman
Автор

اللہ پاک ہم حماس کے مسلمانوں کی مدد فرمائے

SaimAli-lhjk
Автор

انا دمی فلسطینی ✌ 🇵🇸 👊
Palestine Is My Blood ❤

ghufranaa
Автор

اللهم انصر اخواننا المسلمين في فلسطين 🇵🇸

rizwanmasood
Автор

اپنی سرزمین کیلیے لڑنا کہاں کی دہشتگردی ہے ۔الجھاد فی سبیل اللہ ۔ غریب ہمیشہ غریب ہی ہوتا ہے۔ لیکن غریب ہونا گناہ نہیں ۔ اپنی سرزمین کیلیے لڑنا ایک بہادری کی نشانیاں ہوتی ہے ❤

mvo
Автор

امریکہ جسیے افغانستان سے جوتے کھا کے نکلا ہے ایسے ہی ان شاء اللہ اسراٸیل اور امریکہ ۔فلسطین سے جوتے کھا کے نکلے گے ان شاء اللہ ۔ اللہ کی مدد مومنین کے ساتھ ہیں

Qasim
Автор

اپنی کھوئی ہوئی زمین حاصل کرنے کے لئے کوشش کر رہی ہے

samadloriya
Автор

ان شإ اللہ کفار کو وہ جوتے پڑینگے کہ یاد رکھے گا

saleemahmad
Автор

Allah Pak Hamaas ki apny ghabi lashkaron sy madad farmay. Or Israel ko nisto na bod farmy ameen

ayeshaahfaz
Автор

حماس امت مسلمہ کی بقا کی جنگ لڑ رھا ہیں۔۔اللہ پاک انکو کامیاب وکامران کریں۔۔۔
جیش کا سپاہی

ARRehmanKhan-rcfm
Автор

الله پاک امت مسلم کو اتحاد نصیب فرمائے ۔۔ تانکے دنیاں کے فرعونوں کو نشان عبرت بنایا جائے۔۔۔۔

abha_
Автор

Israel ka BHI Bata do k ose Kitna aslha weapon milta hai or kon kon deyta hai.kitne billion dollar ka year Mai istamal HOTA hai

Saeed.hassan.
Автор

Apni Zameen ke liye ladne wale aatankwad nahin hakdar hote hai 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

rizwanasayyad
Автор

Khuda ki Kasam Rehti dunya tak ahl e falasteen ke Sabr aur qurbaniyon ko koi bhulaa nahin sakega.😢❤💪

yousufmd
Автор

Pakistan ko apni missiles PALESTINE ko deni chahiye

islamic_world...
Автор

Allah hammaaasss ko fatah naseeb farmaey

Arsheen
Автор

Hammas faiter aur abu ubaida Allah ke aababil he Allah salamat rakhe aameen

pgbjwhl