Karobar Mein Paise Lagaye Lekin Munafa Tay Nahi Kiya To Kya Hukum Hoga? | Mufti Muhammad Akmal

preview_player
Показать описание


#IslamicInformation #ARYQtv #MuftiAkmal

Комментарии
Автор

Hm 2 partner school chala rhy thy.. Nafa b braber or nuqsan b braber tha.. Ab maen or jagah aa gai.. Or school wo chala rhi hy.. Tu mujhy nafy men hisa daar hona chahiey ya nahi??

shiningstar
Автор

میں نے گاڑی کےلیے رقم دی اور ہر مہینہ ایک رقم مختص کی اور وہ بھی ڈرائیور نے خود مختص کیئے۔ اور 06 مہینے گزر جانے کے بعد گاڑی لےکر کہا میں نے آدھے پیسے ڈالے ہیں تو اب برابر کا حصہ ہے۔ میں نے کہا بھائ اگر ایسا تھا تو مجھے پہلے بولتے ایک تو گاڑی دیر سے لی اور اب مجھے پیسے دینے میں بھی جھوٹ کا سہارا لےرہے ہو تو وہ بدتمیزی کرنے لگا جو کرنا ہے کر لو اب گاڑی میرے پاس ہے کچھ بھی نہیں دونگا تو کیا کر لوگے ۔ حالانکہ ایگریمنٹ لکھا تھا اسکے باوجود پیسے دینے سے انکار کر رہا ہے اسکے بارے میں کیا حکم ہے

naeembhatti