filmov
tv
#food #onlineacademy #islamicclass #islamicvideo #islamicinstitute

Показать описание
Video from Director of Remat_Ul_Quran Online Academy*رحمت القرآن اکیڈمی محبت رسولﷺ کورس
* میں بچوں کی ایک اور بہترین کاوش ماشاء اللہ 🌹
درحقیقت یہ نبی کریم ﷺ سے محبت و الفت ہے بچوں کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت، اسلام کی خوبصورتی کا آئینہ ہے، یہ انسانیت کے لیے رہنمائی ، پرہیزگاروں کے لیے سبق اور بدکاروں کے لیے تنبیہ ہے، اس کےساتھ ساتھ یہ آپؐ کی نبوت کی سچائی اور عظمت کی دلیل ہے❤️🌹
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے...آمیــــــــــن!🤲🌸🌿
نبیﷺ کی یاد میں اشعار لکھنا بھی عبادت ہے
نمونہ زندگی میں میرے آقاﷺ کی ہی سیرت ہے
زمانہء جہالیت میں جگائی غیرتِ انساں
غلامی سے یہ آزادی بھی آقاﷺ کی عنایت ہے
ہیں گرویدہ سبھی اپنے پرائے آپ کے آقاﷺ
سبھی پر آپ کی جانب سے بس شفقت ہی شفقت ہے
ہے پھیلا سارے عالم میں اجالا آپ کے دم سے
عدو پر خوف ہے طاری، مرے آقاﷺ کی حشمت ہے
فلک ہو یا زمیں ہو یا ہو گلشن یا بیاباں ہو
نظر آتی ہمیں ہر سمت بس آقا ﷺ کی عظمت ہے