Imran's Nephew gets PTI office | Creator of “35 puncture” Fake news appears at Former Army Presser

preview_player
Показать описание
#MansoorAliKhan #ImranKhan #PakArmy

Mansoor Ali Khan is an Investigative Journalist and Anchorperson at Samaa.

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ریٹائرڈ آرمی آفیسر کو اگر سیاست میں حصہ لینا ہے پہلے الیکشن میں حصہ لیں اور ان تمام لوگوں کی پینشن بند کی جائے اس کے بعد بےشک سیاست میں حصہ لیں

abdulrazzaqkhan
Автор

کوئی بتا سکتا ہے کہ اس تنظیم نے سانحہ اے پی ایس پشاور یا اس سانحہ کے ذمہ داران سے متعلق کبھی کوئی پریس کانفرنس کی ہے ؟

Altafhussain-ixgb
Автор

سر اس ایکس سروس مین تنظیم کو بے نقاب کرنے کا شکریہ

Altafhussain-ixgb
Автор

پیلے ملک پر وردی سے حکومت کرتے ہییں مربعے اور پلاٹ لوٹتے ہئیں اور ریٹائر ہو کر بھی انکا دل نہئیں بھرتا !!

Zerotolarnce
Автор

مطیع اللہ جان صاحب بہت بہادر صحافی ہیں اللہ انکی حفاظت فرماۓ

cricketnewsreviews
Автор

یہ ریٹائر لوگ 40 سالہ امرانہ دور کی پیدوار ہیں اور حصہ تھے،ضیاالحق اور مشرف اور دور کی ذہنیت رکھتے ہیں۔ یہ وہی جابرانہ ذہنیت کےلوگ ہیں جن کے ذہن میں عام لوگ بلڈی سولین ہیں اور یہ ایلیٹ کلاس ہیں۔ اتنا ہی شوق ہے تو اپنی پارٹی بنا لیں لگ پتا جائے گا ان کو اپنی اوقات کا جب الیکشن ہوں گئے

zullah
Автор

فتنہ خان نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اللہ تعالی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے امین

mohammadshahid
Автор

ریٹائرڈ فوجیوں کو شرم آنی چاہیے ۔کہ تم ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ کرتے ہو۔ اور حکومت پاکستان کو دھمکیاں دیتے ہو ۔

jui
Автор

گڈ جاب منصور بھائی اللہ آپ کو حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے بہترین تجزیہ کرتے ہیں آپ

hajiamin
Автор

ہمارے فوجی بھائیوں کو چاہیے جس کی مرضی حمایت کریں لیکن کم از کم پاکستان کی مخالفت کرنے والے کی حمایت بالکل نہ کریں ورنہ ان کی عزت خراب ہو جائے گی

babashahid
Автор

*صرف ریٹائرڈ فوجیوں کو پاکستان میں من مانی کرنے کا اختیار ہے باقی دیگر محکموں کے ریٹائرڈ افسران کو یہ حق کیوں نہیں ہے ؟؟*

abuanas
Автор

تحریک لبیک واے کیا پاکستانی نہیں ہیں آزادی اظہار; رائے کا لبیک والوں کو حق نہیں منصور بھائ سب کے بارے میں بات کیا کریں

miladsharif
Автор

سب کو بولنے کئ اجازت ھے مگر قانون کئ عملداری یقینی بنائے جائے کیونکہ یہ لوگ سیاست میں ملوث ھوئے ھیں سب سے پہلے ان کے پنشن بند کیا جائےاور پارٹی کو سیاسئ طور پر رجسٹر کیا جائے

gulrang
Автор

ویسے یہ ہیں کمال کے ان کو اظافہ چاہے عمران سے پوچھ لیں کیا چھوڑ گیا عوام کا حال دیکھیں پر اپ تباہی کرنا چاہتے ہیں

Abubakar
Автор

اگر pti کے چند افراد کی رائے پر یہ مان لیا جائے کہ موجودہ حکومت کو اقتدار نہیں ملنا چاہیے تو انتخابات کا جمہوری مقصد ہی فوت ہو جاتا ھے۔۔

MohammadAshraf-szoo
Автор

منصور بھائی زبردست تبصرہ جیو مطع اللہ جان سلام سلام سلام

godukhan
Автор

سب نیازی کو بچانے کے لئے ٹشو پیپر اکٹھے ہوئے ہے

MImran-itwy
Автор

MAY ALLAH SAVE US FROM FITTNA IMRANI

MAY ALLAH SAVE US FROM FITTNA IMRANI

MAY ALLAH SAVE US FROM FITTNA IMRANI

tariqrana
Автор

Also contempt of court for announcement of gather at D chowk despite court's directive to manage at 8-9 ground. Respect constitution of PAKISTAN.

MuhammadIlyas-vfwo
Автор

محترم؛آپ کا وی لاگ سننے کے بعد ایک سوال بنتا ہے کہ پی ٹی آیٴ سے تعلق رکھنے والے سابقہ افسران کو فوج کے ریٹارڈ افسروں کی تنظیم کا نام استعمال کرنے کا کیا حق ہے

ijazahmad-bjjf