Hazrat Suleyman ki kahani | Yunus Emre: Raah-e-Ishq Qist 18

preview_player
Показать описание

خلاصہ: تحصیل علم کے بعد یونس کو نالحان کا قاضی مقرر کیا جاتا ہے اور جب وہ اپنا عہدہ سنبھالنے کے لیے سفر پر نکلتا ہے تو دوران سفر اس کی ملاقات ایک صوفی سے ہوتی ہے۔ اس ملاقات نے یونس کی زندگی پر ایک غیر معمولی اثر ڈالا ہے، اور یونس کو فلسفے اور تصوف کی ایک ایسی ممتاز شخصیت میں بدل دیا ہے جس کا نام ساری دنیا میں زبان زد عام ہوجاتا ہے۔

پائیدار طوفیکچی اوعلو، باران آق بولوت، یوسف غوقخان اتالائے، صدا توسون اوردیگر اداکاروں نے یونس ایمرے: راہِ عشق میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
Payidar Tüfekçioğlu, Baran Akbulut, Yusuf Gökhan Atalay, Seda Tosun.

پروڈکشن کمپنی: تیکدین فلم Tekden Film
پیشکش: محمد بوزداع Mehmet Bozdağ
ہدایت کار: کامل آئیدن، ایمرے کونوق Kamil Aydın, Emre Konuk
لکھاری: محمد بوزداع، عیسیٰ یلدز Mehmet Bozdağ, İsa Yıldız
قِسم: سوانح عمری، تاریخی

ڈرامہ سیریل یونس ایمرے: راہِ عشق اور بہت کچھ تبی پر 💚

تبی کے سماجی میڈیا اکاوٴنٹ

#یونس_ایمرے #راہِ_عشق #tabii #YunusEmre
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

"কী মধুর একটি বাক্য" "লা ইলাহা ইল্লাল্লাহু মুহাম্মাদুর রাসুলুল্লাহ (সাঃ) ❤

MdRonySheikh