Great nice video shared I always watch your videos
dryusraarif
ضلع رحیم یار خان کے کالجوں میں جا کے دیکھا جاے تمام تعلیمی ادارے بند ہو جانے چاہیے
ZainKhan-zrif
ضلع رحیم یار خان کی تہصیل لیاقت پور کے کالجوں کا وزٹ کریں اور بچوں کی صحت کا خیال رکھیں مہربانی ہوگی
ZainKhan-zrif
ایس او پیز پر کوئ عمل درآمد نہیں ہو رہا براے مہربانی ذرا کالجوں کا وزٹ کریں پھر آپ کو پتا چلے بچوں کی صحت سے بڑھ کر ان کی تعلیم ضروری نہیں ہے! خدارا ذرا کالجوں اور یونیورسٹیوں میں جاؤ اور دیکھو وھاں کیسے بیمار طلبہ و طالبات ریگولر جاتے ھیں