New Pakistani Drama Song || Alvida || Lyrics || Sahir Ali Bagga

preview_player
Показать описание
New Pakistani Drama Song || Alvida || Lyrics || Sahir Ali Bagga

Subscribe my poetry channel 👇

Short Vedio link

WhatsApp channel link👇

Poetry vedio

Follow me on Instagram :

New song
New Sad Song
Sahir ali bagga songs
Sahir ali bagga sad song
New sahir ali bagga songs
Sahir ali bagga viral song
Heart Touching Song
Feel the pain song
Heart broken song

#SahirAliBagga #SadSong #Status #SahirAliBaggaSong #MoodOfSong #relaxedSong #StatusSong #HeartTouchingSong #ViralSong #rahatfatehalikhan #lyrics_whatsapp_status #lyricsstatus #Lyrics #ostdramapakistanistatus #ost #RomanticSong
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

سورت ملک سن لو ہر رات سونے سے پہلے ایک تو سکون کی نیند دوسری موت آگئی تو حالت ایمان سے الوداع ہوگے 🙏🏻

murshadlog
Автор

بیشک الللہ کی یاد سے روح کو سکون ملتا ہے اور اکیلے میں ایسے سونگ سننے سے دل سکون نیہں ملتا بلکہ دل اور بے چین ہو جاتا ہے تکلیف ہوتی ہے

zaneeshaaimal
Автор

نہ دنیا سے نہ دولت سے نہ گھر 🏠 آباد کرنے سے
تسلی دل ❤️ کو ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے ۔۔۔

efyrxvk
Автор

سکون گانے سے نہیں قرآن پاک سے آتا ہے😊آپکا سکون آپکو مبارک ہو

MuGghaL
Автор

Sorry to say...but hamara mahol gana sunne se nahi balke Allah tala ke aage sir jhukane se milta hai🥰

bibihajirabibihajira
Автор

حقیقت تو یہی ہے
دل صرف اللہ تعالی کے ذکر سے ہی مطمئن ہوتے ہیں

riazbajwah
Автор

We are Muslim, hamara saloon sirf QURAN PAK ka alfaz ma ha 😊😊😊😊❤❤

hassam
Автор

ھمیں سکون صرف آذان کی آواز سننے سے ملتا ہے ❤❤

zamzamelectric
Автор

اور دلوں کو اطمینان اللہ تعالیٰ کے زکر سے حاصل ہے(القرآن)

mzrkhan
Автор

بیشک اللہ تعالیٰ کا زکر کرنے سے ہی دل کو اور روح کو سکون ملتا ہے ❤️💯

Ghulam_Abbas_
Автор

اس سے تو دل زخمی ہوتا ہے ۔
دل کا سکون اللہ تعالیٰ کی ذکر میں ہے ۔

asdafartist
Автор

being a Muslim, humara sakoon sirf Allah ki zat ha 😍😍

nfzgylx
Автор

نہ دولت سے نہ بیٹوں سے نا گھر آباد کرنے سے
تسلی دل کو ملتی ہے خدا کو یاد کرنے سے
اللہ پاک ہمیں ہدایت دے آمین ثم آمین
💜💜💜💜💜💜❤❤❤🌹🌹🌹🌹

zaibkhan
Автор

" مل جائیں تو قدر نہیں کرتے
ویسے مخلص دلوں کو ترستے ہیں لوگ💯😥

sarfarazahmadmahar
Автор

ہمیں سکون صرف اور صرف نماز پڑھنے سے ملتا ہے

HozaifaAsjadi
Автор

سکون تو اللہ تعالٰی کو یاد کر نے سے ملتا ہے ❤❤❤❤❤❤❤

Abdulmoyeedkhan
Автор

It's not a thing that ll give us calm... It ll shutter our hearts❤💞 like a glass... What makes our mood is the remembrance of Allah, His zikr... Wish I could be such one who really doing zikr😢

rehanaakhter
Автор

الا بذکراللہ تطمئن القلوب

یاد رکھو کہ دلوں کا اطمینان تو صرف اللہ ہی کے ذکر میں ہے

asifshaikhasifshaikh
Автор

اکیلے میں گانا سننا نہیں
بلکہ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے سے بہت بہترین ماحول بنتا ہیں ۔۔
اکیلے میں اللہ تعالٰی کا ذکر کرکے اچھا اور بہترین ماحول بنائیں۔۔۔۔ شُکریہ

saeedkhan-twzn
Автор

اس سے بہتر ہے تم تنہائی میں قرآن پڑھو اور سنو، یہ تو روح کی غذا ہے سنو گے تو دل بھی پاک ہوگا اور روح بھی پاک ہو جائے گی۔
قرآن سے بہتر اور کوئی ایسی چیز نہیں جو روح کو سکون بخش سکے، پاگل ہیں وہ جو قرآن کو چھوڑ کر دوسرے میوزک جیسی چیزوں کی طرف منہ کرتے ہیں۔

لمحہ فکریہ ہے ہمارے لئے...!!!! 😭😭😭😭😭

abdulsattar.official
welcome to shbcf.ru