Where was the Pak Army on May 9? DG ISPR Replied to the journalist's question!

preview_player
Показать описание
#ispr #dgispr #pakarmy #9may #may9 #dgisprpressconference #CapitalTV #CapitalNews #CapitalLive

Where was the Pak Army on May 9? DG ISPR Replied to the journalist's question!

Latest News | Pakistan News | Breaking News

Capital TV is among the leading National News Channels in Pakistan. It thrives to enlighten its viewers with quality analysis from renowned journalists from Pakistan and across the globe. Our channel contains a variety of programs with a special focus on Current Affairs, Politics, Entertainment, Sports, Health, Technology, Food, and Lifestyle. Capital TV embarked on its journey a couple of years ago with a special focus on offering invigorating scrutiny and mentally stimulating analysis.

Capital TV Handles:-
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اکثر لوگ اپنی ریٹائرمنٹ اور موت بھول جاتے ہیں ۔ اس عدالت کے بعد ایک اور عدالت بھی ہے جہاں سے کوئ بچ نہیں پائے گا۔

MrMraza
Автор

بہادر مخلص ایماندار اور فخر پاکستان عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

mqamar
Автор

🕋 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
اللہ عظیم لیڈر عمران خان اور پاکستان کو سلامت رکھ
اللہ عمران خان کی تمام فاشسٹ حکمرانوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف غیب سے مدد کرے۔
آمین یا رب العالمین
یااللہ عمران خان کو صحت و تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرما آمین یارب العالمین

k.k
Автор

سچ کہا 9 مئی کی منصوبہ بندی تو تھی لیکن مظلوم عوام کی طرف سے نہیں بلکہ آپ کی طرف سے تھی۔

syedhamidalibukhari
Автор

With all due respect please answer the question where was the security of the sensitive installation on 9th may??? why were the people able to enter the security zones. usually there are multiple security lawyers....

asifjan
Автор

یا الله ظالموں کو رسوا کر اور جیسے فرعون کو نشان عبرت بنایا میرے مولا ان ظالموں کو بھی نشان عبرت بنا۔
بے شک تو ہر شۓ پہ قدرت رکھتا ہے۔

❤ الھم صل علیٰ محمد و آل محمد ❤

muhammadiqbal
Автор

ہم فوج سے محبت کرتے ہیں مگر ان جوانوں سے جو صرف ملک اور مٹی کے لیے لڑتے ہیں۔ان لوگوں سے نفرت ہے جن لوگوں نے ملک کو اس حال تک پہنچایا۔

shujaatkhan
Автор

9 میی ہمارے انٹیلیجنس اداروں کی ناکامی کا دن ہیے ❤

ISLAMICWORLD-
Автор

ان جھوٹوں کو سوال کا جواب دینا نہیں آتا ہے جیئو خان 💪⁦🇵🇰⁩

hussainsindhi
Автор

اللّہ اکبر کبیرا ❤️❤️❤️
عمران خان زندہ آباد 💞
پاکستان پائندہ باد ❤

DR_SIAL
Автор

شر پسندوں سے رانا ثنا کے گھر کو بچا لیا لیکن اپنے گھر میں شر پسندوں کو آنے دیا تاکہ کارروائی کا جواز ملے ۔کچھ اللّٰہ تعالٰی کا خوف کرو ۔

abdulrehmanbaloch
Автор

ispr صاحب خدا کےلئے جھوٹ مت بھولیں اور دفع ھوجاں

syedsaifullah
Автор

Very meaningful and authentic Questions have been asked by the journalist but the ISPR not responded as well.

akmalshah
Автор

Go and listen to Khan Sahabs' speeches he always says, "ye mulk bhi hamara yea fauj bhi hamari." If he says anything about ex generals, that is General Bajwa also, Khan Sahabs' past and present is an open book .we know him as sadik and Amin. ❤

dilarak
Автор

میرے وطن کے ساتھ کہلواڑ کرنے والوں اتنا یاد رکھنا ایک عدالت میرے رب کی ھے۔۔۔وھاں نا کسی گواہ کی ضرورت نا کسی ثبوت کی۔۔

javaidhussainmohammad
Автор

Leader of the Nation 🇵🇰
Sir Imran khan ❤😍

sarfrazawan
Автор

ہمیں پاکستان سےغرض ہے نہ کہ فوج سے اور نہ ہی کسی پارٹی سے
ہم سب کو سن رہے ہیں اور سنتے آ رہے ہیں ۔ جب ہم موازنہ کرتے ہیں تو ہمیں خان سچا نظر آتا ہے۔

sarshah
Автор

یہ ہمارا پاکستان نہیں ہے یہ انکا پاکستان ہے
جن کو بجلی فری ، گیس فری پیٹرول فری، علاج فری، تعلیم فری پلاٹ فری، مربعے فری، سیکورٹی فری اور بد معاشی کرنے کی مکمل سہولت میسر ہے۔

MAkashRajpoot-bvui
Автор

توقع تو کوئی یہ بھی نہیں کرتا کہ فوج سیاست میں ملوث ہوتی ہے 😅

noorhabib
Автор

اللہ تعالیٰ
سب کچھ دیکھ رہا ہیں انشاء اللہ
میرے اللّٰہ غفور ورحیم ہیں ❤

minalkhan