Geo Headlines 09 PM | PRIME TIME HEADLINE | 10th October 2021

preview_player
Показать описание
#GeoHeadlines 09 PM | 10th October 2021 | #GEONEWS

#GeoNews
#DrAbdulQadeerKhan
#Nuclearscientist
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ڈاکٹر قدیر خان شہید۔ اور ان کے ھاتھ چومنے والے خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت پر لاکھوں سلام

zeshansohaib
Автор

بچھڑا کچھ اس طرح کہ پوری رت ہی بدل دی ۔ یااللہ میرے وطن عزیز کے محسن کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمادے ۔آمين

zohaibhyder
Автор

عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن
یہ الگ بات ہے کہ اب دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ

ڈاکٹر عبد القدیر خان کو اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین

zero-gvqw
Автор

ایک اور شیر 🦁 چلا گیا 💓❤️ دل وجان سے سلام پیش کرتے ہیں ۔ ھیرو کو قید کرنے والے اور اعزاز سے دفنانے والے ایک ھی ھیں۔

zeshansohaib
Автор

الله تعالیٰ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

shahhussain
Автор

الوداع محسن پاکستان اللہ تعالٰی درجات بلند فرمائے آمین

burhanlone
Автор

Mery khyaal mn Dr Abdul Qadeer sahib k liye nishaany haider banta ha.

usmanaslam
Автор

Allah humary Hiro ko jant me aalla mukam dy

abubakerfarkh
Автор

محسن پاکستان اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

aftabkhan
Автор

یاللہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس عط فرمائے

waqaskhan
Автор

Allah Pak doctor SAB ko janat ATA frmay ameen Suma ameen

naseerkhan
Автор

Allah pak in ki Bakshish frrmaye aour in k Darjaat buland fermaye 🙏😪🌹

dmtcomputerandlaptop
Автор

بہت سادہ انسان اور زبردست انسان تھے ڈاکٹر صاحب ۔

Adilshah
Автор

جب تک ایٹمی پاکستان کا نام رہیگا قدیر خان کا نام زندہ رہیگا

Adilshah
Автор

رینجر اور ایف سی کے بارے میں کویئ پروگرام کریں خاص کر تنخواہ اور فینشن اور رھیاشی سہولیت کے بارے شکریا

haseemkhattak
Автор

Allah tala janatullferdos me aala moqam atta farmay ameen suma amen 😭😭😭😭😭

kamrankhann
Автор

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔آمین

muhammadmansharai
Автор

Ap hmari any wali nslon k dilon mn rhn gy ap ke mohbat jism mn roh ke tra ha “” zndgi n eik din khtam hona he ha “”Allah doctor sab ko janntulfrdos mn jga ata farmaey

RahiHRabudhab
Автор

وزیراعلی سندھ کے علاوہ کسی وزیراعلی نے شرکت نہیں کی کیا ڈاکٹر عبدالقدیر پی ٹی آٸی کے نٸے پاکستان کے محسن نہیں تھے ؟

zohaibhyder
Автор

*عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن۔۔۔* 😰
*یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ۔۔۔* ⚰️🇵🇰

ayubbaig
join shbcf.ru