A loss of 2 crore rupees to Zulqarnain Sikandar, a well known TikTok star | breaking news

preview_player
Показать описание
#breakingnews #newsheadlines #news #pakistan #livenewspakistan #pakistanlatestnews #latestupdate #newspakistan

A loss of 2 crore rupees to Zulqarnain Sikandar, a well known TikTok star | breaking news

A loss of 2 crore rupees to Zulqarnain Sikandar, a well-known Tik-Toker
done
Talking about the biggest financial loss of his life, Zulqarnain Sikandar, in an interview, said that a friend of mine used to earn money from trading, so he advised me to do trading as well. invested money in milker trading with his brothers.
He said that my wife Kanwal Aftab was completely against trading but I did not listen to her and followed the path told by my friend. The damage was done.
Zulqarnain Sikandar said that

معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کو سوا 2 کروڑ روپے کا نقصان
ہو گیا
ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کا ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے بڑے مالی نقصان کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا ایک دوست ٹریڈنگ سے پیسے کماتا تھا تو اُس نے مجھے بھی ٹریڈنگ کرنے کا مشورہ دیا، دوست کے مشورے پر میں نے اپنے بھائیوں کے ساتھ ملکر ٹریڈنگ پر پیسہ لگایا۔
انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ کنول آفتاب ٹریڈنگ کے بالکل خلاف تھیں لیکن میں نے اُن کی ایک نہ سُنی اور اپنے دوست کے بتائے ہوئے راستے پر چل پڑا، جب ہم تینوں بھائیوں نے ملکر ٹریڈنگ پر پیسے لگائے تو شروع میں ہمیں 31 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔
ذوالقرنین سکندر نے کہا کہ جب پہلا نقصان ہوا تو میرے بڑے بھائی نے ٹریڈنگ پر پیسہ لگانے سے انکار کردیا اور کنول بھی بہت غصہ ہوئی، پھر میں نے اپنے دوست کو نقصان کے بارے میں بتایا تو اُس نے کہا کہ یہ تو ہوتا رہتا ہے، تُم مزید پیسہ لگاؤ تو تمہیں لاکھوں ڈالرز کا فائدہ ہوگا۔
ٹک ٹاکر نے کہا کہ دوست کی بات سُن کر مجھے لالچ آگئی تو میں نے اپنی اہلیہ کنول سے 30 لاکھ روپے مانگے لیکن کنول نے مجھے پیسے نہیں دیئے
انہوں نے کہا کہ جب اہلیہ نے رقم نہیں دی تو میں نے اپنے اکاؤنٹ کی ساری رقم ٹریڈنگ پر لگا دی اور ساتھ ہی میرے چھوٹے بھائی نے بھی اپنی جمع پونجی ٹریڈنگ پر لگا دی، ذوالقرنین سکندر نے کہا کہ اُس کے بعد ہم عُمرہ کرنے چلے گئے، وہاں جاکر چھوٹے بھائی کا فون آیا اُس نے روتے ہوئے بتایا کہ ہماری ساری رقم ڈوب گئی ہے، اس طرح ہمیں سوا دو کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔

Follow " News Pakistan " Official Portals to get the Exclusive original Content:

Your ONE-STOP Entertainment Destination:

Your suggestions, queries are always welcomed.
Рекомендации по теме