Imran in Bani Gala What's the circus | STH

preview_player
Показать описание
Imran in Bani Gala What's the circus | STH

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

طلعت صاحب ، پاکستان کے لوگ اس ڈرامہ بازی سے تنگ آگئے ہیں ۔

mohammadakram
Автор

چاپلوس سبھی پارٹیوں میں ہوتے ہیں لیکن زہنی غلامی کا جو لیول یوتھیوں میں ہے وہ کسی پارٹی میں نہیں.

SaeedKhanturk
Автор

Pride of Pakistan in Journalism SYED TALAT HUSSAIN. ALLAH bless u always

amirhumza
Автор

ھمارے پشتو میں کہاوت ھے کہ ایک شخص کو لوگ گاوں میں نہیں چھوڑتے تھے لیکن اس دعویٰ تھا کہ میں نے رات خان کے گھر پر گزاری۔۔۔عمران کا بھی یہی حال ھے اج کل

khalidpanezai
Автор

Imran sy Jaan Pakistan ke churwaye....
Nasoor hai Imran for Pakistan.
Karachi ke awaz

alisiddiqui-fh
Автор

بہترین صحافی ہے آللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

NoorGhaffar-pi
Автор

گویا !عمران خان کو بنی گالہ گھر میں نظر بندی کی آفر اور ان کا یہ آفر قبول کرنے سے صاف انکار کا دعویٰ بالکل ایسے ھی ھے جیسے انھوں نے امریکہ کو اڈے دینے سے" Absolutely Not" کہہ کرصاف انکارکردیا تھا

dastarshafi
Автор

❤❤❤

اللہ خوش سلامت رکھے طلعت بھائی

❤❤❤

lovenature
Автор

Syed Talat sb
I am seing u since u were on PTV.
I m ur fan..
Say Aslamo alikum in start of V-log.thanks
M.Saleem from sargodha ur native

MuhammadSaleem-etqc
Автор

عمران خان کی نطر بندی نہیں اس کی نس بندی ضروری ہے ۔ 😂😂😂😂😂😂😂

hashirkhawaja
Автор

Shah g Aap ki suchi or achai or haq kahny ki taqat aap ko dunyan m b azat dy gi lkin Allah ki khushnodi b hogi aap ky liye

ABDULAZIZ-ukr
Автор

ہر بندہ ان کا اپنی اپنی بول رہا ہے اور خود کو رہنما بنایا ہوا ہے

WaseemAhmed-ls
Автор

Talat sb you the best journalist in our country.

mureedabbas
Автор

This is the most comprehensive analysis of what's going on with regards to Imran Khan and deals and talks. Well done Talat sb.

SyedHaiderRaza
Автор

چاپلوسی صرف سیاست میں نہیں ہے بلکہ پورے معاشرے میں ہر جگہ نظر آتی ہے

tehzeebali
Автор

The real issues of pakistan is to resolve situation in baluchistan and kp by political dialogue.
We are wsisting time on when IK will come out from jail etc

zareenabbas
Автор

اج تھوڑا اختلاف ہے طلعت سر، اینڈ ویسے یہی ہونا ہے کہ کچھ سالوں کے لیے سیاست سے کنارہ کشی اور گھر میں نظربندی،

PHILOOPSIR
Автор

ملک اور عوام کے مسائل، مشکلات، مصیبتیں ایک طرف اور عمران خان دوسری طرف انتہائی اہم ہر ٹاک شو، ہر صحافی ہر سیاست دان سب کے سب جس کے پیچھے ہوں تو وہی اہم وہی اعلیٰ عرفہ سب کچھ۔ بھائی چڑھاتے رہیں اسے چنے کے جھاڑ پر باقی سب جائیں جہنم میں

Sam-sbkg