Super Hit Naat - Zahe Muqaddar Huzoor Haq Se - Qari Waheed Zafar Qasmi

preview_player
Показать описание
Super Hit Naat - Zahe Muqaddar Huzoor Haq Se - Qari Waheed Zafar Qasmi
#naat #islamic #islam
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ماشاءاللہ بہت خوب بہت.یہ وہ نعت ہے جسکو میرے والد محترم رحمۃ اللہ علیہ مجھے بچپن میں اس وقت سنایا کرتے تھے جب میری عمر تقریبا چھ سات سال کی رہی ہوگی جو ریڈیو پاکستان سے ہر روز صبح کو نشر کیا جاتا تھا شاید وہ وقت ١٩٩٥ کا رہا ہوگا۔میں بچپن سے اس نعت کو اب تک سن رہا ہوں اس نعت کو سننے کے بعد بچپن میں اپنے والد محترم کا وہ پیار جو ان کے گود میں بیٹھ کر اس نعت کو سنا کرتا تھا یاد ا جاتا ہے اللہ میرے والد کی بخشش فرمائے ساتھ اس نعت کو لکھنے والے اور پڑھنے والے کی بھی بخشش فرمائے اور مجھے اپنے والد کی یاد اج اس وجہ سے بھی ارہی ہے کہ اس نے مجھے دین کی بات سنا کر دین کی طرف مائل کیا اتنا ہی نہیں بلکہ اس نے میرے اندر ایک ایسا شوق پیدا کیا کہ صرف 13 سال کی عمر میں حافظ قران بن گیا الحمدللہ تب سے اب تک میں 22 سال سے لگاتار تراویح سنا رہا ہوں .

abuamir
Автор

Kitne salo se dhund raha tha ye naat Alhamdulillah aaj mili h ...2011 m suna kiya karta tha😢

javediqbalshaikh
Автор

خوبصورت یادوں میں سے ایک خوبصورت یاد بچپن کی یہ نعت اب وہ دن کبھی نہیں آئیں گے 😢

imranstudiokharian
Автор

آج میں مدینہ منورہ جارہی ہوں اور کانوں اس نعت کے الفاظ گونج رہے ہیں اور بچپن یاد آگیا ہے 😢😢😢😢❤

khuramatta
Автор

یاد ہیں مجھے وہ دن جب صرف پی ٹی وی ہوا کرتا تھا اورصبح کے وقت تلاوت کے بعد نعت لگ جاتی تھی یہ نعت بھی اُسی وقت کا حصہ ہے اس وقت ناشتہ کرتے ہوے سنا کرتے تھے اور آج بھی پروفیشنل زندگی میں آکر جب یہ نعت سامنے سے گزری تو سارا بچپن ایک بار پھر پلٹ آیا بے اختیار آنسوں کے ساتھ۔۔

bilalspeaks
Автор

50 years later when I am gonna be old sitting on a chair I will come back here to listen to this wonderful masterpiece InshAllah❤🥀😢

TechnifyOfficiall
Автор

Hayyy mery allah sab ko apny gar ke ziyarat naseeb farmahana

asimabbasi
Автор

سدا بہار نعت ، ، ، سوز و گداز میں لپٹی ہوئی، جو بھی سنے جب بھی سنے روح پرسکون اور دل و دماغ مسرور ہو جائے۔ سبحان اللہ

nadeemdarofficial
Автор

Mere waalid sahab or me subha hi subha suna karte the.. Allah pak mere waalid saahib ki maghfirat faramye😢😢😢😢😢😢 Ameen❤❤

saleemakbar
Автор

پہنچنا در پر تو کہنا آقا۔۔۔
سلام لیجیے غلام آیا۔۔۔

siddiquemuhammad
Автор

جس جس نے یہ نعت پی ٹی وی پہ سنی ہے اس کا بچپن بہت ہی حسین تھا

shamshedaslam
Автор

اللہ تعالیٰ ہمیں اس نعت کے صدقے ہماری خطاؤں کو درگذر فرما دیجئے😢😢😢😢😢😢 یااللہ ہمارے والدین کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

IvjvfUriffd
Автор

Who is listening this beautiful naat in 2024 ?

KashifAli-ccku
Автор

Bina music bina filter ke aisi awaz me padna bahot badi baat hai Masha Allah 🎉

Salmanmobileshop
Автор

Ya Allah hum ko bi Khana Kaba our roza e rasool ka dedar naseeb farma

maqsoodkhilji
Автор

جب میں چھوٹا تھا اور صبح پی ٹی وی پر سب سے پہلے یہ نعت سنتا تھا سچ ہے کہ وہ وقت بہت پیارا تھا ❤❤

Naturebeauty
Автор

صحابہ کرامؓ کی بھی کیا مزے کی زندگی تھی_
👇
جب بھی پریشان ہوتے تو روحِ کائناتﷺ کا چہرہ دیکھنے مسجدِ نبوی کی طرف چل پڑتے تھے ❣️

malikirfan
Автор

Aey Allah! Hamare dilo ko apni aur apne mehboob ki muhabbat se bhar de..! 🤲🏻🤲🏻😥😥❣️
5:00 goosebumps 😓

abdullahmasroor
Автор

😢😢😢😢😢😢😢یا اللہ پاک ھماری والدین کی مغفرت فرما دیجئے ۔

TariqazizTariqaziz-ybxj
Автор

اس نحت کو سن کر بچپن کے وہ دن یاد اے جو سادے اور محبت والے تھے سکول جاتے ھوئے ھر گلی سے قاری وحید ظفر کی آواز گونجتی تھی 😢😢😢کاش وہ وقت واپس آئے ❤ھم اپنے بچوں کو دیکھیں 😢

saadkayani