Videos of Pakistani in Saudi Arabia - Beggar's in Ksa From 🇵🇰 Latest | Umrah Expatriates Affidavit

preview_player
Показать описание
**

#saudi_news
#ArabUrduNews
#SaudiArabia
#SaudiNews
#Adil_Tanvir
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

عادل بھائی ہمارے عوام ہمارے حکمرانوں کے سنت پر چلتے ہیں اسلئے ہمارے بھکاریوں کی بیڑ ہے باہر ملکوں میں جیسا حکمران ویسا عوام اللہ ھدایت دیں

asmatullahkhan
Автор

ان کا کوئی قصور نہیں حکومت والے بن سلمان سے مانگتے ہیں یہ بھی وہی کام عوام سے کرتے ہیں😂😂😂

nothingimpossible
Автор

میں پچھلے ہفتے مکہ اور مدینہ گیا ہر طرف پاکستانی فقیروں کی یلغار
اس کے علاوہ ریاض میں بھی ہر جگہ پاکستانی فقیر موجود ہیں

muhammadalikhan
Автор

اللہ پاک تمام پاکستانیوں کو ہدایت دے آمین ثم آمین

hussainahmad
Автор

بھائی جان جند دن پہلے میں سعودی عرب سے پاکستان آیا جب ہم۔ لوگ بورڈنگ کانٹر کی لائن میں گئے تو وہاں 20 سے پچیس افراد پر مشتمل ایک گروپ تھا جسن میں عورتیں بچے اور 2 بوڑھے اور دو تیں مرد تھے ان کی حرکات عادات اور حلیے سے بیکاری لگ رہے تھے میں نے جب ساتھ والے مسافروں سے ااس گروپ کے حوالے سے بات کی تو ہم سب اس بات پر 100 فیصد متفق تھے کے یہ بیکاریون کا گروپ ہے کیا جب یہ لوگ پاکستان سے نکلتے ہین یا داخل ہوتے ہیں تو ہمارے اداروں کو اندازہ نہیں ہوتا زیادہ تر بیکاریوں کا تعلق بھی ایک ہی پروینس کے کچھ اضلاع سے ہوتا ہے

ihkkkkkkkkkkk
Автор

Salaam alaikum
میں جدہ میں رہتا ہوں
مصریوں کو بھی دیکھا ہے مانتے ہوئے
کہ ہمارا ادمی فوت ہو گیا اس کو مصر بھیجنا ہے جس کا داؤ لگتا ہے سب مت بنتے ہیں اللہ معاف کرے یار

allahbachaya
Автор

بالی صاحب انہوں سیاسی لوگوں کے لیے عمر ان خان نے کہا تھا ایک تو یہ پڑے لکھے نہیں اور اوپر سے یہ کوشش بھی نہیں کرتے

AmjadAli-txz
Автор

Last year during Hajj. In sehan of Haram e Makkah, one family approached me and asked for money for his diabetic father and showed me the pen used and donated yesterday by some.
Initially I thought to help, then realised how come pen finished in one day.
I didn't say anything wrong to him, they look decent but begging.
I said I can't help you and move on.

tallatnaz
Автор

Two ladies in jeddah one pretending to have some defect in her hand I gave her money and after within a minute she ran with full speed like no defects I was shocked

yasminfaquih
Автор

Allah Pak Pakistanio ko hidayat de Ameen

waleedkamal
Автор

ASSALAMUN ALAIKUM:- POINTS WERE VERY. VERY VERY VERY VALID GOOD EXCELLENT AIK DAFFA SUNNA THAA KUCH HALKAI INVOLVED??? ABBB kIAA HAI:- KAREEEEM

haqataul
Автор

ھمارے بڑے جو کرتے ہے قوم بھی وہی کرے گا نا عادل بھائی ھمارے سربراہ ہو نے ٹرینگ اسے دیا ہے تو معاشرہ بھی وہی کرے گا ضاھر ہے

BilalJaved-
Автор

عمرہ زائرین کے لئے اس کے گھر کے قریب ترین مسجد کے امام صاحب سے n.o.c اور پانچ وقت نمازوں کی کیفیت چیک کی جائے تو مسئلہ حل ہوسکتا ہے

akramqidwai
Автор

اگر حکومت ٹھیک ہوتی تو عوام کی یہ حالت نہیں ہوتی۔۔۔

munirshaikh
Автор

ماشاءاللہ پنجابی ہونگے۔ اپ کی جلتی ہے نا
اہل پنجاب کو بہت بہت مبارکاں

sarfarazhussain
Автор

دنیا میں سب سے زیادہ سچ شراب خانے میں شراب پى کر بولا جاتا ھے۔۔اور دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ عدالتوں میں مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بولا جاتا ھے۔

abdulmateenmodi
Автор

Chand logon ke waje se poora pakistan badnaam, haalake makkah, madina, jeddah, Riyadh me to bhare pade hain

mohammedaliabdul
Автор

السلام علیکم ان لوگوں کو تعلیم compulsory لازمی قرار دے جب تعلیم حاصل کریں گے تو بہت سارے معاملات درست ہو جائے گا

Dr.niyazansari
Автор

Asalam Alikum bhai Me Makkah me hi job karta hu yahan asa hi hai Or Mazat ye Sab panjab k log hote hai

kamranajmari
Автор

آج ہی ریاض میں ٹریفک سگنل پر ایک پاکستانی شلوار قمیض میں بھیک مانگ رہا تھا

PDpakoraykidukanRskpakoray
join shbcf.ru