🔴TLP Live Press conference on Punjab college incident

preview_player
Показать описание
Assalam o Alaikum!

Video achi lagy to usko like or channel ko subscribe lazmi kren shukria.



------"Don't Forget to SUBSCRIBE, Like, Comment and Share this Video"
Also watch;------

#NoorEPakistan #tlp #hafizsaadhussainrizvi #saadhussainrizvi #allamasaadhussainrizvi #tehreeklabbaikpakistan #khadimhussainrizvi
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اس پیارے غیرتمند اور نڈر بچے اور اس کے والدین کو دونوں ھاتھوں سے ہی نہیں جسم کے انگ انگ کی طرف سے لاکھوں کروڑوں سلام
وسلام اپکی نو مسلم بہن اج مجھے اسلام قبول کڑنے پر حقیقت میں خوشی اور اطمعنان ہوا

razwanahmed
Автор

پاکستان میں صرف تحریک لبیک واحد ایسی جماعت ہے جو ظالم کے خلاف کھڑی ہے اور مظلوم کے ساتھ ہے تحریک لبیک زندہ باد

allamakhadimhussainrizvi
Автор

ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ ہمارے۔ سعد بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے ❤❤❤

GhulamHassain-ku
Автор

لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

tibemubarak
Автор

ماشااللہ یہ ہمارے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی کے شیر جوان ہیں

Javedtechksa
Автор

اللہ پاک بابا جی کے شیروں کو اسی ظرح حق سچ پر قائم رہنے کی استعطاعت دئیے رکھے امین
یہ ھے میرے بابا جی کی غیرتمند تعلیم

razwanahmed
Автор

‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد

ayazulhaq-htsi
Автор

ما شا اللّٰہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
اللّٰہ تعالٰی ہماری پوری ٹی ایل پی کی ٹیم کو سلامت رکھے

OmanMascat-tyov
Автор

MASHA ALLAH....LABBAIK YA RASOOL ALLAH S.A.W.W

ShumailaAulakh
Автор

لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھائی نے بہت اچھی اور حق سچ کی بات کی ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

kashanjutt
Автор

ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ بھائی نے بہُت اچھی باتیں کی ہیں اور بِلکُل ٹھیک باتیں کی ہیں اِس میں کوئ شک نہی اگر آپ ہر بات کھول کر بیان نہیں کرتے تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کے یونیورسٹیوں میں کیا گندگی پھیلائی جا رہی ہے آپ نے ہر لحاظ سے جو بھی باتیں کی بِلکُل ٹھیک فرمایا آپ نے اللّٰہ پاک اِس مُلک کے حکمرانوں میں بھی غیرت جگے آمین

SultanCheema-iy
Автор

ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه یہ سب سن کر دکھ کے ساتھ ساتھ دل کو انتہائ حوصلہ اور تقوئیت ملی کہ شکر ھے ابھی ہمارے جوانوں میں اسلام اور اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی غیرت زندہ ھے

razwanahmed
Автор

لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤
ماشاءاللہ جی بہت خوب
رضوی ملنگوں

akhtarhussaindgk
Автор

​جب دین تخت پہ آئے گا ہر مسئلہ حل ہو جائے گا

BilalAhmadButt-ei
Автор

لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Mlshfaqqadri
Автор

لیبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

sajidmahmoodmallhi
Автор

جس ملک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت نہی محفوظ تو باقیوں کی کسے محفوظ رہے سکتی ہے علماء اکرام کو اٹھاؤ ان کو ہوش دلاؤں اٹھوں اب بھی یہ حکومت کی وفاداری کرے گے علماء اکرام کو ہوش دلاؤ مل کر اٹھے

Amir-rdwo
Автор

آج باباجی کی روح خوش ہوئی ہو گئ
اللہ سلامتی عطا فرمایے

AneesSaleem-xdsi
Автор

سعد رضوی کو اللّٰہ پاک سلامت رکھے یہی وقت ہے قانون پاس کروائیں کہ لڑکیوں کے سکول کالج اور یونیورسٹیاں الگ کی جائیں اور سارا عملہ بھی خواتین پر مشتمل ہو جب تک یہ قانون لاگو نہیں ہوتا یہاں کچھ اچھا نہیں ہونے والا پک اینڈ ڈراپ کی بسیں اوروینیں اور رکشے بھی عورتیں ہی چلا یں کون سا کام رہ گیا ہے پاکستان میں جو کرنے پر مجبور نہیں کر دیا ان ظالم حکمرانوں نے گھر کی چار دیواری میں رہنے والی وطن کی بیٹیاں کہاں کہاں دھکے کھا رہی ہیں

itsqueen
Автор

ماشاءاللہ سبحان اللہ لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

AsifAli-sjvr
join shbcf.ru